1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

جو لڑکیاں انٹرنیٹ پر یہ کام کرتی ہیں مَردوں کو حد سے زیادہ ناپسند ہوتی ہیں

Discussion in 'Baat Cheet' started by UrduLover, Oct 4, 2017.

  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    [​IMG]
    ’جو لڑکیاں انٹرنیٹ پر یہ کام کرتی ہیں مَردوں کو حد سے زیادہ ناپسند ہوتی ہیں‘ پہلی مرتبہ تحقیق میں ایسا انکشاف سامنے آگیا کہ پاکستانی لڑکیاں حیران پریشان رہ جائیں گی
    لندن(نیوز ڈیسک) لڑکیاں اکثر یہ کہتی سنائی دیتی ہیں کہ ہمیں ایسے لڑکے پسند نہیں یا ویسے لڑکے پسند نہیں، لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ لڑکے بھی اس بارے میں کچھ رائے رکھتے ہیں، اور ان کی رائے جان کر اکثر لڑکیوں کو زور کا جھٹکا لگے گا۔
    سوشل میڈیا ویب سائٹ Whisper پر جب لڑکوں سے پوچھا گیا کہ انہیں انٹرنیٹ پر کس طرح کی لڑکیاں پسند نہیں ہیں تو انہوں نے کچھ ایسی باتوں کا ذکر کیا جو بہت سی لڑکیوں کو پریشان کر دے گا۔ لڑکوں نے لڑکیوں کی ان غلطیوں کے بارے میں بتایا جو وہ اکثر اپنے سوشل میڈیا پروفائل میں کرتی ہیں ، اور یہ غلطیاں لڑکوں کو ایک آنکھ نہیں بھاتیں۔
    لڑکیوں کے سیلفی بنانے کے مقبول ترین انداز کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ایک لڑکے نے کہا ” مجھے بطخ جیسا منہ بنا کر سیلفی بنانے والی لڑکیاں بہت بری لگتی ہیں۔ یہ لڑکیاں اپنے ہونٹ باہر کو نکال کر بطخ جیسا منہ بنا لیتی ہیں اور سمجھتی ہیں کہ اس طرح وہ بہت پیاری لگتی ہیں، حالانکہ یہ اندازہ بہت ہی بیہودہ ہے۔ سوشل میڈیا پر لڑکیوں کی ایسی تصاویر بہت زیادہ دکھائی دیتی ہیں، جو اور بھی زیادہ تکلیف کا باعث ہے “
     
    Shahzaib Gohar and IQBAL HASSAN like this.
  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

  3. Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management


    جزاک اللّه خیر

    بہت اچھی شیئرنگ ہے

    آپ کا بہت بہت شکریہ

    خوش رہیں

    امید ہے آپ اسی طرح اچھی اچھی شیئرنگ جاری رکھیں گے

    آپ کی مزید اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہے گا

    * * * * * * شکریہ * * * * * *
     
    UrduLover likes this.

Share This Page