1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

I Am A Moderator In Itu [ Thanks For Us ]

Discussion in 'Greetings' started by Shahzaib Gohar, Oct 6, 2017.

  1. Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management

  2. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    :Aslam Alieykum2:
    اچھا لگاآپکی پوسٹ دیکھ کر فورم پر اچھی کارکردگی ہو تو ترقی کی منزلیں آسان ہوجاتی ہیں۔انشا اللہ آپ اس منزل کا سفر اور آسانی سے طے کرلینگے۔آپکا ہمارے ساتھ ہونا اچھا لگا بہت بہت شکریہ۔
     
    Last edited by a moderator: Oct 6, 2017
    IQBAL HASSAN and Shahzaib Gohar like this.
  3. Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management

    جی پیارے بھائی مجھے بھی بہت اچھا لگا آپ کا ساتھ انشاءلله ہم سب مل کر اس فارم کو مزید آگے لے کر جائیں گے

    بہت بہت شکریہ
     
    Last edited by a moderator: Oct 6, 2017
    UrduLover likes this.
  4. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators


    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    واہ شاہزیب بھائی
    اپ کو نیا رینک بہت بہت مبارک ہو
    لیکن موڈریٹر تو اپ پہلے سے تھے
    میرے خیال میں اپ کو مینجمنٹ کا رینک دیا ہے
    جو کہ اپ کو مبارک ہو ۔ اپ فورم میں کافی محنت کر رہے ہے
    اور یہ اپ کی محنت کا پھل ہے ۔ امید ہے اپ اسی ظرح محنت اور لگن
    سے فورم میں کام کرتے رہے گے ۔

    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
    Shahzaib Gohar likes this.
  5. Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management

    جی پیارے بھائی مجھے ابھی ابھی مینجمنٹ کا رینک دیا گیا ہے

    آپ کا بہت بہت شکریہ

    اللّه پاک آپ کو خوش رکھیں --- آمین
     

Share This Page