1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

آئی کلاوڈ اکاونٹ بائی پاس

Discussion in 'General Mobile Discussion' started by Abubaker304, Oct 7, 2017.

  1. Abubaker304

    Abubaker304 Top member of the week

    السلام علیکم
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مجھے آئی فون کا آئی کلاوڈ اکاونٹ بائی پاس کرنا ہے
    مستقل طور پر
    آئی فور ہے میرے پاس ۔۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔
    میں دو تین میتھڈ ٹرائی کئے پر کوئی بھی ورک نہیں کر رہا
    کوئی ایسا طریقہ ہے جس میں کوئی سم یا ڈوائز استمعال کئے کام ہو جائے جیسے کہ ہم لوگ اینڈرائیڈ کا گوگل اکاونٹ بائی پاس کرتے ہیں
     
  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management


    محترم اپ ایکسپرٹ کے جواب کا انتیظار فرمائیں
    انتیظار کرنے کے لیے اپ سے معذرت خواہ ہوں
     
    Abubaker304 likes this.

Share This Page