1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اپنے پسند کی تمام گیمز صرف ایک ایپ میں کھیلیں

Discussion in 'Game' started by Shahzaib Gohar, Oct 7, 2017.

  1. Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management


    [​IMG]


    دوستوں کیسے ہو سب امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے .


    تو جیسا کے میرے کچھ دوست ہیں جن کے پاس اینڈرائڈ موبائل بھی ہے اور ان کو گیمز کا بھی بہت شوق ہے

    لیکن وہ اپنا یہ شوک پورا نہیں کر پاتے کیونکہ ان کے موبائل کی

    Storage
    کم ہوتی ہے .

    تو دوستوں آج میں آپ کو بتاؤ گا کے آپ اپنی تمام گیمز اپنے اینڈرائڈ موبائل میں کس طرح کھیل سکتے ہیں

    وہ بھی صرف ایک ایپ سے .

    تو دوستوں اس ایپ کا نام ہے


    "Happy Chick"



    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!




    تو آپ کو کرنا صرف یہ ہے اس ایپ کو
    داؤنلوڈ کرنا ہے .

    اب اس کو اوپن کریں اور اپنے پسند کی گیمز ڈونلوڈ کریں

    آپ جو بھی گیم ڈونلوڈ کریں گے
    وہ آپ کے
    SD Card
    میں آ جاۓ گی .

    اور داؤنلوڈ کے بعد آپ گیم کو پلے کریں اور انجواے کریں .

    سکرین شارٹ :

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    امید ہے آپ کو یہ تھریڈ پسند ای ہو گی .
    تو دوستوں اپنا خیال رکھیے گا .

    اللّه حافظ .


     
    IQBAL HASSAN likes this.
  2. Abdullah umer

    Abdullah umer «Asalaam Alaikum»

    Nice sharing waiting for your new threads
     
    Shahzaib Gohar likes this.
  3. Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Nice sharing waiting for your new threads
    Click to expand...
    پیارے بھائی پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ

    خوش رہیں
     
  • IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators


    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    bohut hi shandar thread hain
    aur tafsee say her baat samjaye hain
    aap ka bohut,bohut shukria
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
  • Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    bohut hi shandar thread hain
    aur tafsee say her baat samjaye hain
    aap ka bohut,bohut shukria
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    Click to expand...
    اقبال بھائی پسند کرنے کا شکریہ
     
  • Share This Page