1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

فورم پر پوسٹنگ ایر یر

Discussion in 'Member's Tajaweez aur Shikayat Etc[Help]' started by UrduLover, Oct 14, 2017.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    :AA3:
    Capture 2031.JPG
    :RTT:
    اس مسلے کیساتھ مجھے ٹتوریئل بنانے مین اور میگزین بنانے کیساتھ دیگر پوسٹ داخل کرنے دقت ہو رہی ہے۔سمایئلی کیساتھ سبھی کی پوسٹ بغیر کسی تحریر کے شیئر ہو رہی ہیں۔لیکن جیسے ہی میں کو پو ست بناکر اسلام علیکم اور! :جز ا ک ا للہ ! کا سمایئلی داخل کرتا ہوں تو یہ دقت برقرار ہو رہی ہے۔شکریہ
    :Jaz Allah:
    :Shuk:
     
    Last edited: Oct 14, 2017
    Akram Naaz likes this.
  2. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    Error k mutbiq ap post main 1 link laga sakte hin aor ao others site par upload kar k link use na Karin bal k attachment Karin tab error nahen aye ga
     
  3. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    پہلے یہ مسلہ نہی تھا۔خیر کوئی مسلہ نہی کوئی نکال لونگا۔پوسٹ بناکر بعد میں اٹیچمنٹ سے ماضی کی بنائی میگزیبن کی پوسٹ بھی شو نہی ہوتی ہیں۔ جب جب اپڈیٹنگ ہوئی ہے۔ سابقہ پوسٹ دکھائی نہی دیتی
    اور خیر میگزین میں اٹیچمنٹ سے میگزین بنانا موزوں نہی ہے۔میگزین کا بنانا ویسے بھی دشوار ہوتا ہے اوپر سے زائد کام کرنا پڑے گا تو مشکلات اور بڑھ جایئگی۔خیر آپ جو فورم کہ لئے بہتر ہے کیجئے۔ شکریہ
     
  4. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    ab ap link laga kar dekhen aor comment karin
     
    UrduLover likes this.
  5. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ab ap link laga kar dekhen aor comment karin
    Click to expand...
    شکریہ سپر ایڈمن اب بہتر ہے۔اگر پھر مسلہ ہوا تو رابطہ کرونگا۔ہمیشہ بہتری لانے کیلئے تعاون کا شکریہ۔اب اس دھاگے ک بند کر دیتا ہوں جزاک اللہ
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page