1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

پاکستان کی مشہور موبائل فون سروس نے اپنے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کردی

Discussion in 'General Mobile Discussion' started by UrduLover, Oct 16, 2017.

  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    پاکستان کی مشہور موبائل فون سروس نے اپنے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کردی
    [​IMG]
    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی مشہور موبائل فون سروس نے اپنے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کردیا۔موبی لنک پاکستان میں صارفین کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے والی پہلی ٹیلی کام کمپنی بن گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موبی لنک کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے مفت انٹرنیٹ کی سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔ موبی لنک اور مشہور آئی ٹی کمپنی وی کام کے درمیان اس سلسلے میں لاہور میں ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے۔معاہدے کے تحت موبی لنک کے صارفین بنا بیلنس کے بھی انٹرنیٹ کی سہولت استعمال کر سکیں گے۔اس کیلئے بس صارفین کو مفت اںٹرنیٹ کی سہولت کے استعمال

    کیلئے وی کام کی موبائل ایپ اپنے موبائلز میں انسٹال کرنا ہوگی۔ جبکہ یہ سہولت دوسری کمپنیوں کے صارفین کو بھی حاصل ہوگی۔یہ آفر آنے کے بعد موبائل فون صارفین دھڑا دھڑ یہ ایپ اپنے موبائل پر انسٹال کرکے مفت انٹرنیٹ کے مزے
    لے رہے ہیں

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    [​IMG]
    Mobilink World App
    1.0

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Call and message your contacts in Pakistan
    5.01

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    i Get the application Mobilink World App if you need an app from utilities free which is available in english on Android. The most recent version 1.0 was developed by Mobilink
    مزید اور دیگر فون کے لنک دیکھئے

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
    Last edited: Oct 16, 2017
  2. Lion Power

    Lion Power Management

    واہ کیا بات ہے

    آپ نے بہت ہی مفید معلومات فراہم کی بہت بہت شکریہ
     
    UrduLover likes this.
  3. Abdullah umer

    Abdullah umer ITU Winer

    زبردست خبر ہے آپ کا شکریہ
     
    Last edited by a moderator: Feb 19, 2018 at 12:29 PM
  4. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    پاکستان کی مشہور موبائل فون سروس نے اپنے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کردی
    [​IMG]
    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی مشہور موبائل فون سروس نے اپنے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کردیا۔موبی لنک پاکستان میں صارفین کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے والی پہلی ٹیلی کام کمپنی بن گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موبی لنک کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے مفت انٹرنیٹ کی سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔ موبی لنک اور مشہور آئی ٹی کمپنی وی کام کے درمیان اس سلسلے میں لاہور میں ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے۔معاہدے کے تحت موبی لنک کے صارفین بنا بیلنس کے بھی انٹرنیٹ کی سہولت استعمال کر سکیں گے۔اس کیلئے بس صارفین کو مفت اںٹرنیٹ کی سہولت کے استعمال

    کیلئے وی کام کی موبائل ایپ اپنے موبائلز میں انسٹال کرنا ہوگی۔ جبکہ یہ سہولت دوسری کمپنیوں کے صارفین کو بھی حاصل ہوگی۔یہ آفر آنے کے بعد موبائل فون صارفین دھڑا دھڑ یہ ایپ اپنے موبائل پر انسٹال کرکے مفت انٹرنیٹ کے مزے لے رہے ہیں۔
    Click to expand...








    واہ محترم اپ نے بڑی خوشخبری سنائی ہے
    میرا نیٹ ورک بھی جیز ہے
    اور اس سے ہمیں بھرپور فایدہ حاصل کرنا چاہیے
    اگر اپ اس کے ساتھ اس ایپ کا لنک بھی شیئر کرت تو سب
    دوست پریشانی سے بچ جاتے ۔
    اپ کا بہت شکریہ جناب
     
    PakArt likes this.
  • jadoon81

    jadoon81 Newbi

    Vcom application nai mil rhi koi link share krein plzzz
     
  • Mh Rajput

    Mh Rajput Super Moderators Staff Member

    واقعی میں یہ ایک اچھی خبر ہے شئیرنگ کا شکریہ
     
  • Mh Rajput

    Mh Rajput Super Moderators Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Vcom application nai mil rhi koi link share krein plzzz
    Click to expand...
    جدون بھائی پہلے تو آپ توصیح کر لیں کہ اس ایپلیکیشن کا نام وی اون ہے وی کام نہیں اور پریشان مت ہوں یہ ایپلیکیشن گوگل پلے پر آسانی سے دستیاب ہے آپ وہاں سے ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں
     
    PakArt likes this.
  • Share This Page