1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

آپ اس نام کا فولڈر ہر گز نہیں بنا پائیں گے

Discussion in 'Computer Articles' started by Lion Power, Oct 16, 2017.

  1. Lion Power

    Lion Power Moderator


    السلام علیکم !

    تو دوستو امید ہے آپ سب اس خوبصورت فارم سے خوب علم حاصل کررہے ہونگے
    دوستو آج میں آپکو کمپیوٹر کے بارے میں حیران کن بات بتانے والا ہوں

    رکئیے اتنا بھی حیران نہ ہوں۔۔۔۔۔

    ہوسکتا ہے یہ بات کافی ممبرز کو پتا ہو لیکن زیادہ کو نہیں پتا ہوگی۔
    کیا اپ جانتے ہیں آپ لوگ اپنے پی سی پر درج زیل ناموں کے فولڈر نہیں بنا سکتے۔۔۔۔

    CON
    PRN
    AUX
    NUL
    CLOCK$
    LPT1
    LPT2
    LPT3
    LPT4
    LPT5
    LPT6
    LPT7
    LPT8
    LPT9
    COM1
    COM2
    COM3
    COM4
    COM5
    COM6
    COM7
    COM8
    COM9

    آپ لوگ ہرگز بھی یہ نام رکھ کر فولڈر نہیں بنا پاؤگے اگر بنانے کی کوشش کی گئی تو
    ایرر آجائے گا


    یقین نہیں آرہا۔۔۔۔؟ ٹرائی کرکے دیکھ لیں اور بعد میں کمنٹ ضرور کریں


    اللہ حافظ
     
    IQBAL HASSAN and Abdullah umer like this.
  2. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    اگر ان میں ڈاٹ لکھ دیں تو۔۔۔۔۔
    COM.9
     
    IQBAL HASSAN and Lion Power like this.
  3. Abdullah umer

    Abdullah umer ITU Winer

    Thanks for sharing but i has no computer to try this
     
    Lion Power likes this.
  4. Lion Power

    Lion Power Moderator

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    اگر ان میں ڈاٹ لکھ دیں تو۔۔۔۔۔
    COM.9
    Click to expand...
    جی بھائی اگر ان میں

    Space Or Dot

    وغیرہ لگایا جاۓ تو فولڈر بن جاتا ہے
     
    UrduLover likes this.
  • Lion Power

    Lion Power Moderator

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Thanks for sharing but i has no computer to try this
    Click to expand...
    پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ پیارے بھائی
     
    Abdullah umer likes this.
  • IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    بہت اچھی انفارمیشن ہمارے ساتھ شیئر کی ہے
    اپ کا میں بہت ممنون ہوں شاہزیب گوہر بھائی
     
    admin, Lion Power and UrduLover like this.
  • Lion Power

    Lion Power Moderator

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    بہت اچھی انفارمیشن ہمارے ساتھ شیئر کی ہے
    اپ کا میں بہت ممنون ہوں شاہزیب گوہر بھائی
    Click to expand...
    اقبال بھائی تھریڈ کو پسند کرنے کا بے حد شکریہ ......
     
  • Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    Nice Sharing
    Thankxx For SharinG
     
    Lion Power and UrduLover like this.
  • Lion Power

    Lion Power Moderator

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Nice Sharing
    Thankxx For SharinG
    Click to expand...
    پسندگی کا شکریہ اکرم بھائی
     
  • Share This Page