1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

مینیجمنٹ۔ سپر موڈ ریٹر و مو ڈ کی ذمہ داری

Discussion in 'News & Announcements' started by UrduLover, Oct 25, 2017.

  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    السلام علیکم ۔ فورم پر کچھ ممبران کو انکی کارکردگی یا تجربے کی بنا پر انکے کام کو دیکھکر تعین کیا جاتا ہے کہ انکو کونسا رینک دیکر ذمہ داری سونپی جائے اور ممبرز کس دھاگے میں یا کس شعبے میں اہم رول ادا کریں تاکہ سیکھنے سکھانے کے عمل جاری و ساری رہے اور رینک دیئے گئے ممبرز اپنا اہم رول ادا کریں۔ کافی ممبرز ایکٹیو بھی ہیں اور فورم کو اچھے دھاگوں سے زیب تن کئے ہوئے ہیں۔ لیکن ساتھ ہی ایک اہم ضرورت اور بھی ہے۔ وہ ممبرزجو پاور رکھتے ہیں اس سے ایڈیئٹنگ کرکے پوسٹ کی درستگی اور اگر ممبرزکی غلط سیکشن میں پوسٹنگ کرتے ہیں تو اسے ٹھیک جگہ مبزول کرنا۔ وارننگ دینا۔ اگر کوئی ممبرغیر نامناسب پوسٹ کرتا ہے تو ایسے کو وارننگ دینا یا بینڈ کرنا وغیرہ وغیرہ ۔ میں ایک مشورہ کرنا چا ہونگا کہ مزید کیا اقدام کئے جایئں تاکہ اپنے اپنے منصب سے سبھی اپنے ذمہ داریئاں پورا کریں۔ جسا کہ سبھی رینک لئے گئےممبرز کو دعوت دیجائے کہ وہ کس دھاگے سے بطورِ موڈریٹر زمہ داری لے سکتے ہیں۔ تاکہ فورم پر بانٹ کر کام کیا جاسکے۔اسپر مینجمنٹ موڈ سپر موڈ اپنا عندیہ دیں کہ کیا بہتر اقدام کیا جانا چاہئے۔اور پھر راشد کریم اسپر ایکشن لیئں۔
    جزاک اللہ
     
    Last edited: Oct 25, 2017
  2. admin

    admin ITU Friend

    Bahot Hi Acha khayal hi ,baqi member apna tubsara kurain.
     
    Last edited by a moderator: Oct 25, 2017
  3. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    ان سبھی احباب ۔ دوست ۔ عہدیدران کی توجہ چاہونگا کہ اپنا تجزیہ ضرور دیں
    1. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


      VIP Member, from

      Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    2. ***********
    3. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


      May Allah bless all Martyre of Pakistan, Male, from

      Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


      ******
    4. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


      Management← انھیں مینیجمنٹ سے فارغ کرنا ہوگا
      ******
    5. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


      Super Moderators, from

      Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


      ******
    6. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


      ITU Lover, from

      Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    7. ******
    8. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


      ITU Lover
    9. ********
    10. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


      Cruise Member, from

      Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    11. *********

      Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


      BuL..BuL, Male, from

      Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    12. Work hard. Dream big., Male, 27, from

      Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


      ******
    13. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


      Cruise Member, Male, 28, from
    14. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    15. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
    Last edited: Oct 25, 2017
  4. Mh Rajput

    Mh Rajput ITUstad courses Staff Member

    بہت ہی عمدہ خیال ہے ویسے
    ایڈمن صاحب کیا ان سب ممبرز کو ذمہ داریاں دی جا چکیں ہیں
     
    UrduLover likes this.
  5. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    بہت ہی عمدہ خیال ہے ویسے
    ایڈمن صاحب کیا ان سب ممبرز کو ذمہ داریاں دی جا چکیں ہیں
    Click to expand...
    جی ہاں تقریبا اس تھریڈ کیمابق عمل در آمد ہو چکا ہے۔کیکن ساتھ ہی بہتر ممبر کو ترجیع دے رہے ہیں۔جو زیادہ ایٹیو اور فورم پر بہتر کارکردگی دکھا سکیں۔یہ نوٹس
    مینیجمنٹ۔ سپر موڈ ریٹر و مو ڈ کی ذمہ داری کے بارے

    Discussion in '

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ' started by

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ,

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    .

    کو چسپا کیا تھا۔جسکا ممبران کم فائدہ اٹھایا ہے۔اگر آپ مھدرجہ ذیل تحریر کیمطابق تجربہ رکھتے ہیں ۔تو
    رابطہ کرکے اپنے تاثرات اور تجربا بتایئے۔
    *****

    و ہ حضرات جن کو عہدہ اور پاور دی جائے اور وہ اس سے ایڈیئٹنگ کرکے پوسٹ کی درستگی اور اگر ممبرزکی غلط سیکشن میں پوسٹنگ کرتے ہیں تو اسے ٹھیک جگہ مبزول کرنا۔ وارننگ دینا۔ اگر کوئی ممبرغیر نامناسب پوسٹ کرتا ہے تو ایسے ممبرکو وارننگ دینا یا بینڈ کرنا وغیرہ وغیرہ ۔ ایسے ممبران کی ابھی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنے اپنے منصب سے اپنی ذمہ داریئاں پورا کریں۔ سبھی رینک والوں کو یاد دھانی یا نوٹس لگاکرممبرز کو دعوت دیجائے کہ وہ کس دھاگے سے بطورِ موڈریٹر زمہ داری لے سکتے ہیں۔ تاکہ فورم پر بانٹ کر کام کیا جاسکے۔اسپر مینجمنٹ موڈ سپر موڈ اپنا عندیہ دیں کہ کیا بہتر اقدام کیا جانا چاہئے۔اگر آپ یہ کر سکتے ہیں یا تجربہ ہے تو ایدمن سے رابطہ کریں۔شکریہ
     

Share This Page