1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

جن ممبرز کو آئی استاد پر ترقی دی گئی ہے

Discussion in 'News & Announcements' started by UrduLover, Oct 30, 2017.

  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    [​IMG]
    السلام علیکم
    اقبال احمد کو مینیجمنٹ کا رینک دیا گیا ہے
    TUsrtad ki taraf say app ko Management ka rank sonpa jata hey Buhat mubarak ho.Thank for being with us
    ****
    Aslam Alieykum ITUsrtad ki tarafsay app ko VIP ka rank sonpa jata hey Buhat mubarak ho.Thank for being with us.
    **************
    جن ممبرز کو پر موشن دئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

    zaidkh11
    وی آئی پی رینک مبارک ہو
    ******
    Abdullah umer
    Aslam Alieykum ITUsrtad ki tarafsay say app ko VIP ka rank sonpa jata hey Buhat mubarak ho.Thank for being with us.
    ********
    Wajahat Aslam Alieykum ITUsrtad ki taraf say app ko Mode ka rank sonpa jata hey Buhat mubarak ho.Thank for being with us.
     
    Last edited: Oct 31, 2017
    Mh Rajput and Abdullah umer like this.
  2. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    سب ترقی پانے والے ممبران کو میری اور آئی ٹی استاد کیطرفسے بہت مبارک ہو۔مزید ممبرز بھی محنت کریں اور ترقی کی منزلیں آپکی منتظر ہیں۔امید سبھی دوست مبارک باد پیش کریں گے۔اور جو ممبرز رہ گئے ہیں انکا کام دیکھکر فورم پر انکو ترقی دیجاتی رہے گی۔
    جزاک اللہ
    :Nicework:
    :Dancing like shaking::Giving heart away::Cong5::Giving heart away::Dancing like shaking:
    :Congratulation 4:
     
    Mh Rajput and Abdullah umer like this.
  3. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    جو ممبر یہاں وزٹ کرے انسے ریکویسٹ ہے تھوڑا سا وقت نکالکر اپنی رائے و تبصرہ ضرور دیں
    آپکا حوصلہ افزہ تبصرہ اور تجزیہ فورم پر اشتراک کرنے والوں کی کی اجرت حوصلہ افزائی ہوگی
     
    Mh Rajput likes this.
  4. admin

    admin ITU Friend

    تمام ترقی پانے والے بھایئوں کو میری طرف سے مبارک ہو
     
    Mh Rajput and UrduLover like this.
  5. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    تمام ترقی پانے والے بھایئوں کو میری طرف سے مبارک ہو
    Click to expand...
    جزاک اللہ
     
  • IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    تمام دوستوں کو نیا رینک ملنے پر مبارک باد پش کرتا ہوں
    اُ مید ہے کہ ایندہ بھی آپ اسی طرح لگن سے کام کرتے رہے گے
    جن دوستوں کو ابھی رینک نہیں ملے ہیں وہ بھی اج ہی سے محنت
    کرنا شروع کر دیں اپ کو ضرور رینک ملے گا
    اپ سب کا بہت بہت شکریہ
     
    Mh Rajput and UrduLover like this.
  • UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    اس تھریڈ کیمطابق نئے ممبران سے چناو کرکے وی آئی پی سے موڈ او ر بالکل نئے ممبرز کو وی آئی پی کا منصب دیا جائے گا۔تو سبھی سپر موڈ ایک فہرست بناکر پیش کریں کنکو کیا منصب دیا جائے۔فہرست سپر موڈ سیکشن میں شامل کر دیں یا مجھکو بوکس اِن میسیج کر دیں۔شکریہ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


     
  • Mh Rajput

    Mh Rajput ITUstad courses Staff Member

    سب ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو واقعی اس طرح نئے اور محنتی ممبرز کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے بہت خوب
     
  • Share This Page