1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

دوران نماز موبائل فون بجنے سے پریشان لوگوں کیلئے اپیلی کیشن آگئی

Discussion in 'General Mobile Discussion' started by UrduLover, Nov 3, 2017.

  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    کیا آپ بھی ان لاکھوں لوگوں میں شامل ہیں جو نماز کی ادائیگی کے دوران اچانک موبائل فون بج اٹھنے سے پریشان ہیں تو آپ کے لئے خوشخبری ہے کہ اس سلسلے میں ایک نئی موبائل ایپ تیار ہوچکی ہے۔بھاگتی دوڑتی زندگی میں موبائل فون کے بغیر زندگی کا تصور نہیں کیونکہ موبائل فون آپ کا ہر وقت کا ساتھی بن چکا ہے، یہاں تک کہ مسجد میں بھی اور اگر آپ نے لشکارے مارتی رنگیلی رنگ ٹون سیٹ کررکھی ہو اور نماز کی ادائیگی کے دوران آپ کا موبائل بج اٹھے تو شرمندگی بھی اسی قدر ہوتی ہے کیونکہ یہ ناصرف آپ بلکہ دوسروں کی عبادت میں بھی مخل ہوتی ہے۔نماز کی ادائیگی کے دوران عام طور پر لوگ اپنے موبائل فون یا تو بند کردیتے ہیں یا پھر سائلنٹ لیکن کبھی کبھا لوگ اسے اس احتیاطی تدبیر کو اختیار کرنا بھول جاتے ہیں۔ ایسے لوگ جو اپنا موبائل فون سائلٹ یا بند کرنا بھول جاتے ہیں ان کے لئے خوش خبری یہ ہے کہ اب ان کا موبائل فون خود بخود سائلنٹ موڈ پر چلا جائے گا، بس اس کے لئے آپ کو اپنے اینڈرائیڈ موبائل فون پر ”صلاتی“ کو ڈاو¿ن لوڈ کرنا پڑے گا۔ اس ایپلی کیشن کو فعال کئے جانے کے بعد دوران نماز آپ کا موبائل خوبخود ہی سائلنٹ موڈ پر چلا جائے گا۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Lion Power and IQBAL HASSAN like this.
  2. Sadaf.Raan

    Sadaf.Raan خادمِ محمدﷺ

    اس ایپ کا لنک تو دے دیں بھائی۔
    بس تعریفیں ہی کرتے جا رہے ہیں۔

    لنک دیں تو ہم ٹرائے کریں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    اس نے کہا ہے کہ یہ نئی ایپ تیار ہو چکی ہے
    اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ ایپ ابھی دستیاب نہیں ہے
    جب ائی گی تو ڈاون لوڈ کریں گے
     
  4. Lion Power

    Lion Power Management

    جزاک اللّه بھائی .....

    بہت عمدہ شیئرنگ ہے
    آپ کا نہایت شکریہ
     
  5. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    اس نے کہا ہے کہ یہ نئی ایپ تیار ہو چکی ہے
    اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ ایپ ابھی دستیاب نہیں ہے
    جب آ ئی گی تو ڈاون لوڈ کریں گے
    Click to expand...
    اس پوسٹ کو شایئد کسی نے غور سے ابھی تک پڑھا نہی ہے۔ آٹھویں سطر میں لکھا ہو ہے۔یو تو یہی پوسٹ کئی فورم پر اشتراک کی جا چکی ہے۔ لیکن کسی بھی فورم پر کسی ممبرز نے صدف ران کیطرح سوال نہی کیا ہے۔کہ لنک کہاں سبھی یا پسند کر رہے ہیں یا توجہ کرتے نہی ہیں یا توجہ کرتے نہی ہیں۔کچھ لنک مععارف کرواے جاتے ہیں اور مزید کام ممران کو خود کرنا ہوتا ہے۔ خیر اس کے بارے مین پوچھ لیا گیا اچھی بات ہے۔شکریہ
    آپ کو اپنے اینڈرائیڈ موبائل فون پر ”صلاتی“ کو ڈاون لوڈ کرنا پڑے گا۔یہ نیچے والا لنک سرچ کرکے شامل کیا ہے۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    مزید ملتی جلتی ایپس

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Last edited: Nov 6, 2017
    Lion Power likes this.
  • Lion Power

    مجھے اس کی ضرورت نہیں تھی اس لیے لنک نہیں منگا بہر حال بہت بہت شکریہ
     
  • Share This Page