1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اب انٹرنیٹ چلے گا نہیں دوڑے گا، زونگ نے تمام کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا،شاندار اعلان

Discussion in 'Mobile Networks' started by IQBAL HASSAN, Nov 5, 2017.

  1. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management


    اب انٹرنیٹ چلے گا نہیں دوڑے گا، زونگ نے تمام کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا،شاندار اعلان


    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صارفین کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے زونگ فور جی نے اپنے بنیادی ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو کامیابی سے 10گنا سے زائد تک اپ گریڈ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صارفین کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے زونگ فور جی نے اپنے بنیادی ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو کامیابی سے 10 گنا سے زائد تک اپ گریڈ کر دیا ہے ۔ بڑے پیمانے کی اس توسیع سے زونگفور جی کے نیٹ ورک میں موجود گنجائش کو 10Gbps سے لے کر100Gbps تک بڑھا دیا گیا ہے جس سے صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو فورجی کی بلا تعطل اور


    تیز ترین سروسز میسر ہو گی ۔واضح رہے کہ زونگ پاکستان کی تیزی سے ابھرتی ہوئی موبائل کمپنی ہے جس کے صارفین کی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہورہا ہے ۔زونگ فور جی کی ڈیٹا سروس پاکستانیون کی اولین ترجیح رہی ہے۔

    zong.png
     
    Abdullah umer likes this.
  2. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    اقبال بھائی بہت اچھی خبر سنائی ہے۔ کافی دوستوں کو خوشی ہوگی آپکی یہ پوسٹ دیکھکر۔شکریہ
     
  3. AL-BALOSHI

    AL-BALOSHI Newbi

    اچھی خبر ہے زونگ صارفین کیلئے
     
  4. Sadaf.Raan

    Sadaf.Raan خادمِ محمدﷺ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    اب انٹرنیٹ چلے گا نہیں دوڑے گا، زونگ نے تمام کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا،شاندار اعلان


    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صارفین کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے زونگ فور جی نے اپنے بنیادی ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو کامیابی سے 10گنا سے زائد تک اپ گریڈ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صارفین کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے زونگ فور جی نے اپنے بنیادی ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو کامیابی سے 10 گنا سے زائد تک اپ گریڈ کر دیا ہے ۔ بڑے پیمانے کی اس توسیع سے زونگفور جی کے نیٹ ورک میں موجود گنجائش کو 10Gbps سے لے کر100Gbps تک بڑھا دیا گیا ہے جس سے صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو فورجی کی بلا تعطل اور


    تیز ترین سروسز میسر ہو گی ۔واضح رہے کہ زونگ پاکستان کی تیزی سے ابھرتی ہوئی موبائل کمپنی ہے جس کے صارفین کی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہورہا ہے ۔زونگ فور جی کی ڈیٹا سروس پاکستانیون کی اولین ترجیح رہی ہے۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Click to expand...
    بھائی بڑی ہی خوشی کی بات ہے کہ پاکستان میں تیز انٹرنیٹ آ رہا ہے۔۔۔۔۔
    لیکن ہمارے لیے یہی نیٹ بہتر ہے
    بحرحال وشخبری سنانے کا بہت بہت شکریہ
     
  • Lion Power

    Lion Power Moderator

    بہت عمدہ شیئرنگ اقبال بھائی
    آپ کی مزید بہترین شیئرنگ کا انتظار رہے گا ---
    شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ--- خوش رہیں
     
  • Share This Page