1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

سبھی ممبران کی توجہ چاھیئے

Discussion in 'News & Announcements' started by UrduLover, Nov 6, 2017.

  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    :AA3:
    میرے پیارے پیارے دوستوں کوآج سوچا کے کافی وقت ہوگیا ہے آج پھر سے رابطہ ہو جائےاور سبکی توجہ کروانا چاہونگا کہ تمام منصب رکھنے والے صا حبان [مینیجمنٹ۔ سپر موڈ ۔ موڈ ۔ڈیزایئنر۔وی ائی پی] آئی ٹی استاد پر سبھی دوست کم از کم روزانہ ایک بار تشریف لاکر کچھ نہ کچھ مختلف دھاگوں میں کچھ عنوانات کا اشتراک کریں تاکہ پرانے اور نئے ممبران جوکہ فورم کا اس لئے رکن بنے ہیں۔ تاکہ انکا سیکھنے سکھانے کا عمل جاری و ساری رہ سکے۔ اگرہم سبھی محنت اور لگن سےاوربہتری لانے کیلئے یہ کام ذمہ داری مل جل کر وقت نکالکر پوری توجگی سے کام کرینگے۔تو کچھ ٹیم ممبران کے کندھوں سے بوجھ ہلکا ہو سکے گا۔

    برائے مہربانی فورم میں بہتری لانے کیلئے ہمارہ ساتھ دیں۔ کافی ممبران اس مشن میں معاونت کر رہے ہیں۔ لیکن مزید بہتری لانے کیلئے زیادہ سے زیادہ ساتھیوں کے ہاتھ بٹانے سے فورم میں بہتری آئے گی۔

    سبھی ممبران سے خاص فرمائش ہے پلیز فورم کو وقت دیں۔
    اگر کوئی ممبر کسی وجہ سے باقاعدگی سے وقت نہی دے پارہے ہیں تو فورم میں ایک سیکشن چھٹی پر جانے کا ہے۔ اس میں اطلاع کردیں۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    تاکہ مینیجمنٹ آ پکی غیر موجودگی سےبا خبر رہ سکیں۔
    ہمیںایکٹیو ممبران کی ضرورت ہےجو فورم مین موثر کردار نبھا سکیں۔
    توہم ایسے ممبرز کو آگے لانا چاہیں گے۔جو اپنے منصب سے فورم کہ فائدہ دے سکیں۔ شکریہ
    :Glitter smiley::shocking::Glitter smiley:
     
    Last edited: Nov 6, 2017
    Mh Rajput and Lion Power like this.
  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management


    [​IMG]

    وعلیکم السلام
    اپ کی بات بالکل درست ہے اور میں اس سے اتفاق
    کرتا ہوں میں بھی اس تھریڈ کے وساعت سے سب سے
    پرزور درخواست کرتا ہوں کہ اپ اپنے روزمرہ کےکاموں
    کے ساتھ ساتھ تھوڑا ٹائم فورم کو بھی دیا کریں یہ اپ سب کا فورم ہے
    اور اپ ہی کے وجہ سے یہ آباد رہ سکتا ہے اگر کسی دوست کو کوئی مشکلات
    درپیش ہیں تو وہ ایڈمن سے رابطہ کر سکتے ہیں وہ اپ کی بھر پورہر ممکنہ مدد
    کرے گا۔ اپ سب کا بہت بہت شکریہ




     
    Lion Power and UrduLover like this.
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    یاد دھانی کا شکریہ اور امید ہے سبھی عہدیدراران مناسب رائے کیساتھ فورم کیساتھ تعاون کریں گے۔
    جزاک اللہ
     
  4. AL-BALOSHI

    AL-BALOSHI Newbi

    :ws:بہت خوب جناب بہترین تجویز دی ہے آپ نے
     
    UrduLover likes this.
  5. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    :ws:
    بہت خوب جناب بہترین تجویز دی ہے آپ نے​
    Click to expand...
    Reply ka shukriya Jazak Allah
     
  • Lion Power

    Lion Power Moderator

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    :AA3:
    میرے پیارے پیارے دوستوں کوآج سوچا کے کافی وقت ہوگیا ہے آج پھر سے رابطہ ہو جائےاور سبکی توجہ کروانا چاہونگا کہ تمام منصب رکھنے والے صا حبان [مینیجمنٹ۔ سپر موڈ ۔ موڈ ۔ڈیزایئنر۔وی ائی پی] آئی ٹی استاد پر سبھی دوست کم از کم روزانہ ایک بار تشریف لاکر کچھ نہ کچھ مختلف دھاگوں میں کچھ عنوانات کا اشتراک کریں تاکہ پرانے اور نئے ممبران جوکہ فورم کا اس لئے رکن بنے ہیں۔ تاکہ انکا سیکھنے سکھانے کا عمل جاری و ساری رہ سکے۔ اگرہم سبھی محنت اور لگن سےاوربہتری لانے کیلئے یہ کام ذمہ داری مل جل کر وقت نکالکر پوری توجگی سے کام کرینگے۔تو کچھ ٹیم ممبران کے کندھوں سے بوجھ ہلکا ہو سکے گا۔

    برائے مہربانی فورم میں بہتری لانے کیلئے ہمارہ ساتھ دیں۔ کافی ممبران اس مشن میں معاونت کر رہے ہیں۔ لیکن مزید بہتری لانے کیلئے زیادہ سے زیادہ ساتھیوں کے ہاتھ بٹانے سے فورم میں بہتری آئے گی۔

    سبھی ممبران سے خاص فرمائش ہے پلیز فورم کو وقت دیں۔
    اگر کوئی ممبر کسی وجہ سے باقاعدگی سے وقت نہی دے پارہے ہیں تو فورم میں ایک سیکشن چھٹی پر جانے کا ہے۔ اس میں اطلاع کردیں۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    تاکہ مینیجمنٹ آ پکی غیر موجودگی سےبا خبر رہ سکیں۔
    ہمیںایکٹیو ممبران کی ضرورت ہےجو فورم مین موثر کردار نبھا سکیں۔
    توہم ایسے ممبرز کو آگے لانا چاہیں گے۔جو اپنے منصب سے فورم کہ فائدہ دے سکیں۔ شکریہ
    :Glitter smiley::shocking::Glitter smiley:
    Click to expand...

    ٹیم ممبران کے لیے آپ نے بہت عمدہ تھریڈ تیار کیا امید ہے اب تمام ممبر بہتر کام عمل میں لائیں گے ---شکریہ
     
  • Mh Rajput

    Mh Rajput ITUstad courses Staff Member

    جی ھاں وقت دیے بغیر کوئی بھی فورم ترقی نہیں کر سکتا اس لئے تھوڑا وقت تو نکالنا ہی پڑے گا تا کہ نئے آنے والوں پر زیادہ خوشگوار اثر پڑے
     
  • Share This Page