1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

دعا اور یقین کامل

Discussion in 'Bchon Ki Dunyia' started by PAGAL DIL, Nov 9, 2017.

  1. PAGAL DIL

    PAGAL DIL ITU Friend

  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    واقعی اپ کی بات بالکل درست ہے
    اللہ تعالیٰ نے تمام دنیاوی معاملات کو سلجھانے کیلئے انسان کو دعا کرنے کا سلیقہ بتایا ہے اور اللہ کا یہ وعدہ ہے کہ وہ یقیناًاپنےبندے کی دعا قبول کرے گا۔ اور یہ ایک انسان کے لئے بہت بڑی خوشخبری ہے۔خلوص سے کی گئی دعا کے پیچھے ایک بہت بڑی حقیقت چھپی ہے۔ایک شخص اپنی بے اختیاری میں خواہش کرتا ہے کہ اس کی دعا قبول ہو جائے مگر دراصل اسکی اپنی خواہش اللہ کی رضا پر مقدم ہوتی ہے۔انسان کو توقع یہ ہوتی ہے کہ اسکی دعا قبول ہو جائے اور وہ یوں نہیں سوچتا کہ اللہ کی رضا کیا ہے۔ حالانکہ ہماری تمام تر خلوص یہ ہونا چاہئے کہ ہم اللہ سے اور اللہ ہم سے محبت کرے۔ ہمیں اللہ پر تمام یقین ہو۔ ہمیں اللہ کے تمام وعدوں اور الفاظ پر یقین ہو۔ کسی شک کے بغیر، ہمیں اللہ کی ربوبیت وتخلیق پر یقین ہو، لازوال رحمت و رحمانیت، لازوال احسانات ورحیمیت کو سراھے اور اسکی تخلیق کے مظہر پر یقین رکھے۔ یہ یاد رکھئیے کہ اللہ کبھی بھی کسی وقت بھی دعا کی قبولیت کر سکتا ہے۔ اور پھر دل میں کوئی شک نہ لائے ۔تب ہی وہ شخص اللہ کی رضا اور دعا کی قبولیت کا مظہر بنے گا۔
     

Share This Page