1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

کون یہ مسئلہ حل کر سکتا ہے

Discussion in 'ASK AN EXPERT' started by IQBAL HASSAN, Nov 18, 2017.

  1. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    السلام وعلیکم
    دوستوں میرے گھر پی ٹی سی ایل کا راوٹر لگا ہے
    اس میں سے میں نے ایک پڑوسی کو کنکشن دیا ہے جو ہر ماہ بل کا
    آدھا مجھے پے کرتا ہے ۔ اب میرا کمپویٹر بہت سلو چلتا ہے مجھے شک
    ہے کہ کسی نے ہمارا وائی فائی ہیک کیا ہے جس کی وجہ سے پی سی سلو
    ہے ۔مجھے نہیں معلوم ہے کہ کون اسے یوز کر رہا ہے۔ اب مجھے ایسا اچھا سوفٹوئیر چاہیئے کہ اس سوفٹوئیر کو چلانے سے مجھے
    سارے لنک شو ہو جائے جو میرے اجازت کے بغیر چلاتے ہیں اور میں ان کو بلاک کرسکوں ۔ اور انہیں پتہ نہ چلے ۔ یہ یاد رہے کہ کئی بار میں ان کا پاس بھی چینج کیا ہے ۔ لہذا اپ سب ایکسپرٹ سے گزارش ہے کہ میری رہنمائی کریں ۔ میں ایڈوانس میں شکریہ ادا کرتا ہوں
     
  2. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    Sorry bro
    ager mobile k mutaliq hota to zrur rahinmai ker deta
     
  3. Mh Rajput

    Mh Rajput ITUstad courses Staff Member

    و علیکم اسلام
    اقبال بھائی جتنا پرانا یہ تھریڈ ہے میرے خیال میں یا تو آپ نے
    پی ٹی سی ایل اتروا دیا ہو گا یا پھر آپ کا مسئلہ ویسے ہی حل ہو گیا ہو گا اور اگر نہیں حل ہوا تو پھر گوگل پر سرچ کر لیں مجھے نہیں پتا..

    :RP::RP::RP::BZK:
     
    Last edited: Feb 24, 2018

Share This Page