1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

دل کے دورے سے قبل خبردارکرنیوالی ایپ تیار

Discussion in 'General Discussion information dowloading Etc' started by Moona, Dec 4, 2017.

  1. Moona

    Moona Super Moderators Staff Member

    دل کے دورے سے قبل خبردارکرنیوالی ایپ تیار

    ٹیکنالوجی فرم ایپل نے ایسی ایپلی کیشن تیارکی ہے جو دل کے دورے سے قبل ہی آپ کو خطرے کا الرٹ جاری کردے گی

    نیویارک(نیٹ نیوز)۔ کمپیوٹر اور آئی فون بنانے والی معروف کمپنی ایپل نے ایک موبائل فون ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے جو ایپل واچ سے ڈیٹا حاصل کرکے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونے پرصارف کو فوری آگاہ کریگی اس ایپلی کیشن کا نام ’’ایپل ہارٹ سٹڈی‘‘رکھا گیا ہے جو ایپل واچ میں نصب ہارٹ ریٹ سنسر سے ڈیٹا حاصل کرتی ہے ۔ایپل کمپنی کے چیف آپریٹنگ آفیسرجیف ولیم نے بتایا بہترین ایپلی کیشن تیارکرنے کیلئے سٹین فورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی مدد حاصل کی گئی ہے تاکہ دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونے کی درست اورفوری نشاندہی ہوسکے ،یہ ایپلی کیشن یو ایس ایپ سٹور پر دستیاب ہے جو کہ ایپل واچ سیریز ون یا بعد کے ماڈلز میں انسٹال ہوسکے گی۔
     
    UrduLover likes this.
  2. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Ameer logoun key liey,ghareeb ko iska kieya fieda ho ghaa,wou tou aa jaa kur sastey say Dr k pass hi jiey ghaa.
     
  3. Moona

    Moona Super Moderators Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Ameer logoun key liey,ghareeb ko iska kieya fieda ho ghaa,wou tou aa jaa kur sastey say Dr k pass hi jiey ghaa.
    Click to expand...
    آپ کی بات صحیحع ہے
     
    UrduLover likes this.

Share This Page