1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اسمارٹ فون کے بیش بہانقصانات

Discussion in 'General Mobile Discussion' started by Moona, Dec 18, 2017.

  1. Moona

    Moona Senior Member Staff Member

    اسمارٹ فون کے بیش بہانقصانات

    ریڑھ کی ہڈی کو نقصان پہنچا سکتا ہےاورپھیپھڑوں پر بھی وار کرتا ہے



    اسمارٹ فون ریڑھ کی ہڈی توڑسکتا ہے۔اگرآپ بھی دن بھراپنےاسمارٹ فون کے ساتھ گردن جھکائے مگن رہتے ہیں تو خبردار ہوجائیے،ایسا کرنا ریڑھ کی ہڈی کے لیے خطرناک ہے۔ساٹھ ڈگری کا زوایہ ریڑھ کی ہڈی پرستائیس کلو وزن ڈالتا ہے۔



    آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹرعدیل کا کہنا تھا کہ ٹیکسٹ نیک پوسچر پھیپھڑوں کو بھی بری طرح متاثر کرتا ہے اوربچے بھی اس کاشکار ہورہے ہیں۔



    ٹیکسٹ نیک پوسچر سے نجات کیسے ممکن ہے ،ڈاکٹر نے حل بھی موبائل فون ایپلیکیشن کی صورت میں بتایا۔



    ریسرچ رپورٹس کےمطابق لوگ روازنہ ٹیکسٹ نیک پوسچر میں بیس سے بائیس گھنٹے گزار دیتے ہیں ۔
     
    Mh Rajput likes this.
  2. UMAIRSOOMRO448

    UMAIRSOOMRO448 New Member

    No doubt

    Sent from my Mi A1 using Tapatalk
     
  3. Mh Rajput

    Mh Rajput Super Moderators Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    اسمارٹ فون کے بیش بہانقصانات

    ریڑھ کی ہڈی کو نقصان پہنچا سکتا ہےاورپھیپھڑوں پر بھی وار کرتا ہے



    اسمارٹ فون ریڑھ کی ہڈی توڑسکتا ہے۔اگرآپ بھی دن بھراپنےاسمارٹ فون کے ساتھ گردن جھکائے مگن رہتے ہیں تو خبردار ہوجائیے،ایسا کرنا ریڑھ کی ہڈی کے لیے خطرناک ہے۔ساٹھ ڈگری کا زوایہ ریڑھ کی ہڈی پرستائیس کلو وزن ڈالتا ہے۔



    آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹرعدیل کا کہنا تھا کہ ٹیکسٹ نیک پوسچر پھیپھڑوں کو بھی بری طرح متاثر کرتا ہے اوربچے بھی اس کاشکار ہورہے ہیں۔



    ٹیکسٹ نیک پوسچر سے نجات کیسے ممکن ہے ،ڈاکٹر نے حل بھی موبائل فون ایپلیکیشن کی صورت میں بتایا۔



    ریسرچ رپورٹس کےمطابق لوگ روازنہ ٹیکسٹ نیک پوسچر میں بیس سے بائیس گھنٹے گزار دیتے ہیں ۔
    Click to expand...
    جی بالکل درست بات ہے آپکی.. یہ بہت الارمنگ صورتحال ہے کہ ہم بہت زیادہ وقت موبائل کو دیتے ہیں جس کی وجہ سے ہماری روزمرہ کی روٹین ڈسٹرب ہو کہ رو گئی ہے اور طرح طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے
     
    Moona likes this.
  • Moona

    Moona Senior Member Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    جی بالکل درست بات ہے آپکی.. یہ بہت الارمنگ صورتحال ہے کہ ہم بہت زیادہ وقت موبائل کو دیتے ہیں جس کی وجہ سے ہماری روزمرہ کی روٹین ڈسٹرب ہو کہ رو گئی ہے اور طرح طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے
    Click to expand...
    تفصیلاً جواب اور رائے کا شکریہ
     
  • Share This Page