1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

پونچھ کر اشک اپنی آنکھوں سے - محمد رفیع

Discussion in 'Multimedia Section' started by UrduLover, Feb 26, 2018.

  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    پونچھ کر اشک اپنی آنکھوں سے ، مسکراؤ تو کوئی بات بنے
    سر جھکانے سے کچھ نہیں ہو گا، سر اٹھاؤ تو کوئی بات بنے

    زندگی بھیک میں نہیں ملتی، زندگی بڑھ کے چھینی جاتی ھے
    اپنا حق سنگدل زمانے سے چھین پاؤ تو کوئی بات بنے

    رنگ اور نسل، ذات اور مذھب، جو بھی ھوں آدمی سے کمتر ھیں
    اس حقیقت کو تم بھی میری طرح مان جاؤ تو کوئی بات بنے

    نفرتوں کے جہان میں ھم کو پیار کی بستیاں بسانی ھیں
    دور رھنا کوئی کمال نہیں، پاس آؤ تو کوئی بات بنے
     
  2. Moona

    Moona Super Moderators Staff Member

    سر جھکانے سے کچھ نہیں ہو گا، سر اٹھاؤ تو کوئی بات بنے
    واہ
     
    UrduLover likes this.
  3. Mh Rajput

    Mh Rajput ITUstad courses Staff Member

    بہت خوبصورت اشتراک ہے جناب

    بہت اعلٰی
     

Share This Page