1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

پاکستان سے ساری دنیا میں مفت کال

Discussion in 'Mobile Networks' started by Net master, Apr 17, 2018.

  1. Net master

    Net master Regular Member

    السلام و علیکم
    دوستو کیا حال ہے
    جی تو آج میں آپ کے لیے ایک ایسی trick لایا ہوں جس سے آپ پاکستان سمیت پوری دنیا میں فری کال کر سکتے ہیں
    اور صرف یہ ہی نہیں اس کے ساتھ آپ کو ملے گا U.S.A کا نمبر بھی جس کو آ پ کبھی بھی اور کہیں بھی فری کال کے لیے استمال کر سکتے ہیں ادھر لنک دینا منع ہے اس لیے جس کو بھی چاہیے وہ کمنٹ کر دے میں اس کو لنک پرسنل میں سینڈ کر دوں گا
    (اگر سینئر اجازت دیں تو میں ادھر ہی لنک دے دوں گا )

    Sent from my QMobile i2 using Tapatalk
     
    IQBAL HASSAN likes this.
  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    بہت خوب جناب
    لیکن یہ چند دن کے لیے مخصوص ہو تا ہے
    باقی لنک دینا ، اس کی سپر ایڈمن اجازت نہیں ہے
    اپ کا شکریہ
     

Share This Page