1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Itustad Powerfull Award System Willb Coming Soon

Discussion in 'News & Announcements' started by admin, Apr 20, 2018.

  1. admin

    admin ITU Friend

    پیارے ممبرز السلام و علیکم ورحمتہﷲ وبرکاتہ
    جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آئ ٹی استاد آئ ٹی کی تعلیم اور اردو کو فروغ دینے کے لیئے کوشاں ہے۔۔۔
    یہاں پر ممبر صاف ستھری تعلیم خود بھی سیکھتے ہیں اور دوسروں کو بھی سکھاتے ہیں

    Itustad.com Award system
    ہم فورم پر ایک نیا ایوارڈ سسٹم شروع کرنے والے ہیں جو کہ انشاءﷲ بہت ہی انٹریسٹنگ اور مفید ہوگا۔۔۔
    اس کی مکمل تفصیل جلد ہی آپ کے سامنے ہوگی انشاءﷲ
    Itustad Admin
     
    Last edited by a moderator: Apr 20, 2018
  2. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    ماشا اللہ ایک اچھا اقدام دیکھنے کو مل رہا ہے۔ بیشک ایوراڈ دینا بھی ایک اچھا اقدام ہوگا۔
     
    admin likes this.
  3. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    بہت ہی خوب ۔۔ بہت ہی شاندار
    یہ ایک بہت ہی اچھا فیصلہ کیا ہے فورم کے سپر ایڈمن صاحب نے،
    اس طرح سے تمام میمبرز کی حوصلہ افزائی ہو گی ۔ اور اس اقدام سے
    ایک بار پھر سے میمرز اکھٹے ہونگے۔ اور اس طرح فورم کی رونقیں بحال ہونگی
    لیکن یہ یاد رہے کہ زیادہ انتظار بہت تکلیف دہ ہوتا ہے


    یہ انتظار کی گھڑیاں یہ شب کا سناٹا
    اس ایک شب میں بھرے ہیں ہزار سال کے دن
     
    admin and UrduLover like this.
  4. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    بہت ہی خوب ۔۔ بہت ہی شاندار
    یہ ایک بہت ہی اچھا فیصلہ کیا ہے فورم کے سپر ایڈمن صاحب نے،
    اس طرح سے تمام میمبرز کی حوصلہ افزائی ہو گی ۔ اور اس اقدام سے
    ایک بار پھر سے میمرز اکھٹے ہونگے۔ اور اس طرح فورم کی رونقیں بحال ہونگی

    لیکن یہ یاد رہے کہ زیادہ انتظار بہت تکلیف دہ ہوتا ہے


    یہ انتظار کی گھڑیاں یہ شب کا سناٹا
    اس ایک شب میں بھرے ہیں ہزار سال کے دن
    Click to expand...
    ***
    ایک اچھا میسیج اور شعر ہے

    یہ انتظار کی گھڑیاں یہ شب کا سناٹا
    اس ایک شب میں بھرے ہیں ہزار سال کے دن
    ***
    یو لگ رہا ہے اقبال احمد نہی بلکہ
    علامہ محمد اقبال

    کی بانگِ درہ کے اوراق
    کا خزینہ رونما ہو رہا ہے
     
  • admin

    admin ITU Friend

    یہ سلسلہ انشاءﷲ جلد ہی شروع ہوگا۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    یہ سن کر کہ اس فورم کا نیا اونر آگیا ہے۔ پاوں تلے زمین نکل گئی ہے
    مجھے یہ سن کر یقین نہیں آرہا ہے کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے۔ اس خبر سے تو پھر ایک کھلبلی مچ جائی گی ۔ اور مجھ سمیت نئے و پرانے میمبرز پریشانی کے شکار ہونگے۔ کیا اس کی کوئی خاص وجہ ہے جس کی وجہ سے فورم کا اونر چینج ہو گیا اورمحترم راشد کریم صاحب کہاں چلے گئے ہے۔ اور یہ یسین احمد
    صاحب کون ہے
    اس چاہیئے کہ خود اپنا تعارف کراتے تو زیادہ بہت ہوتا ۔
    Click to expand...

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    بہت ہی خوب ۔۔ بہت ہی شاندار
    یہ ایک بہت ہی اچھا فیصلہ کیا ہے فورم کے سپر ایڈمن صاحب نے،
    اس طرح سے تمام میمبرز کی حوصلہ افزائی ہو گی ۔ اور اس اقدام سے
    ایک بار پھر سے میمرز اکھٹے ہونگے۔ اور اس طرح فورم کی رونقیں بحال ہونگی
    لیکن یہ یاد رہے کہ زیادہ انتظار بہت تکلیف دہ ہوتا ہے


    یہ انتظار کی گھڑیاں یہ شب کا سناٹا
    اس ایک شب میں بھرے ہیں ہزار سال کے دن
    Click to expand...

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ***
    ایک اچھا میسیج اور شعر ہے

    یہ انتظار کی گھڑیاں یہ شب کا سناٹا
    اس ایک شب میں بھرے ہیں ہزار سال کے دن
    ***
    یو لگ رہا ہے اقبال احمد نہی بلکہ
    علامہ محمد اقبال

    کی بانگِ درہ کے اوراق
    کا خزینہ رونما ہو رہا ہے
    Click to expand...
  • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ****
    اقبال احمد بھائی راشد احمد ایک تو رات کی ڈیوٹی کرتے تھے۔اسکے باوجود انھوں فورم کو ڈوبنے بچاکر
    میری معاونت کی اور پھر خود اپنی جیب سے دورے سال اخراجات بھی اٹھائے۔اور ہمیں ایک اچھا سوشل
    فورم بناکر دے دیا۔ لیکن اب ہمارے جانے مانے دوست جنکو میں ایک اور بہت اچھے فورم پر انکی بہترین
    کاروائی کو بہت قریب سے دیکھ چکا ہوں۔انھوں نے اس فورم کو کاندھا دینے کیلئے موقع فراہم کیا ہے۔انشااللہ
    یسین احمد بھی راشد کریم کیطرح بہت ساری تبدیلیاں اور خوش خبریاں لانے والے ہیں۔امید ہے آپ بھی انکا
    ہاتھ بٹایئنگے۔راشد باھئی نے اپنا ایک نجی کاروبار شروع کیا ہے۔جسکا ابھی تک اوپر نوٹس بھی لگا ہوا ہے۔
    ******

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Super Fast CLine in Pakistan With All Satellite No Freez 900+ Channels
    Now Get 12 hours Free Test line
    اسی میں وہ مصروف ہیں۔مجھے امید ہے یسین احمد فورم کو معقول وقت دیا کرینگے۔اور اس سے ممبران کو بہترین فوائد ہونگے۔امید ہے سبھی پرانے ممبرز پوری خوش اسلوبی سے کام جاری رکھیں گے۔اور میں فی الحال آپ سبکے درمیان موجود ہوں۔اللہ سب بہتر کرے گا۔شکریہ
    Click to expand...
     
    admin, Apr 21, 2018
    #5
    UrduLover likes this.

    Share This Page