1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Itustad New Owener

Discussion in 'News & Announcements' started by UrduLover, Apr 20, 2018.

  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Aslam Alieykum ITU friend Ajj say ITUstad.com key new owner

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    hongey wou ub apni marzi ki new team tashkeel dain gay,pehlay say rank shuda members ko jo rank diey huway hain usay barqaraar rakhna ub Ahmad Ahmad key ikhtiyaar main ho ghaa,main forum pur tub tak hoon jub tak maree zaroorat hey ya main apni yahaan zaroorat mehsoon kuroon ghaa,best of luck to new management and ITU Team.
     
    Last edited: Apr 20, 2018
  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management


    یہ سن کر کہ اس فورم کا نیا اونر آگیا ہے۔ پاوں تلے زمین نکل گئی ہے
    مجھے یہ سن کر یقین نہیں آرہا ہے کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے۔ اس خبر سے تو پھر ایک کھلبلی مچ جائی گی ۔ اور مجھ سمیت نئے و پرانے میمبرز پریشانی کے شکار ہونگے۔ کیا اس کی کوئی خاص وجہ ہے جس کی وجہ سے فورم کا اونر چینج ہو گیا اورمحترم راشد کریم صاحب کہاں چلے گئے ہے۔ اور یہ یسین احمد
    صاحب کون ہے
    اس چاہیئے کہ خود اپنا تعارف کراتے تو زیادہ بہت ہوتا ۔
     
    Last edited by a moderator: Apr 20, 2018
    admin likes this.
  3. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    یہ سن کر کہ اس فورم کا نیا اونر آگیا ہے۔ پاوں تلے زمین نکل گئی ہے
    مجھے یہ سن کر یقین نہیں آرہا ہے کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے۔ اس خبر سے تو پھر ایک کھلبلی مچ جائی گی ۔ اور مجھ سمیت نئے و پرانے میمبرز پریشانی کے شکار ہونگے۔ کیا اس کی کوئی خاص وجہ ہے جس کی وجہ سے فورم کا اونر چینج ہو گیا اورمحترم راشد کریم صاحب کہاں چلے گئے ہے۔ اور یہ یسین احمد
    صاحب کون ہے
    اس چاہیئے کہ خود اپنا تعارف کراتے تو زیادہ بہت ہوتا ۔
    Click to expand...
    ****
    اقبال احمد بھائی راشد احمد ایک تو رات کی ڈیوٹی کرتے تھے۔اسکے باوجود انھوں فورم کو ڈوبنے بچاکر
    میری معاونت کی اور پھر خود اپنی جیب سے دوسرے سال اخراجات بھی اٹھائے۔اور ہمیں ایک اچھا سوشل
    فورم بناکر دے دیا۔ لیکن اب ہمارے جانے مانے دوست جنکو میں ایک اور بہت اچھے فورم پر انکی بہترین
    کاروائی کو بہت قریب سے دیکھ چکا ہوں۔انھوں نے اس فورم کو کاندھا دینے کیلئے موقع فراہم کیا ہے۔انشااللہ
    یسین احمد بھی راشد کریم کیطرح بہت ساری تبدیلیاں اور خوش خبریاں لانے والے ہیں۔امید ہے آپ بھی انکا
    ہاتھ بٹایئنگے۔راشد باھئی نے اپنا ایک نجی کاروبار شروع کیا ہے۔جسکا ابھی تک اوپر نوٹس بھی لگا ہوا ہے۔
    ******

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Super Fast CLine in Pakistan With All Satellite No Freez 900+ Channels
    Now Get 12 hours Free Test line
    اسی میں وہ مصروف ہیں۔مجھے امید ہے یسین احمد فورم کو معقول وقت دیا کرینگے۔اور اس سے ممبران کو بہترین فوائد ہونگے۔امید ہے سبھی پرانے ممبرز پوری خوش اسلوبی سے کام جاری رکھیں گے۔اور میں فی الحال آپ سبکے درمیان موجود ہوں۔اللہ سب بہتر کرے گا۔شکریہ
     
    Last edited: Apr 21, 2018
  • admin

    admin ITU Friend

    اقبال حسن بھائ السلام وعلیکم۔
    بھائ آپ مجھے نہیں جانتے مگر میں آپ کو جانتا ہوں
    خیر یہ باتیں تو بعد میں ہوتی رہیں گی
    اور ہماری سب سے بڑی کمزوری تو یہی ہے اقبال بھائ کہ پاس والے کا ہم احساس نہیں کرتے۔۔اس کی اہمیت کا احساس نہیں کرتے اور پھر جب وہ دور چلا جاتا ہے تو اس کا احساس ہوتا ہے۔۔
    اور جب پھر کوئ نیا آ جاتا ہے تو ہم کہتے ہیں یہ نیا کیوں آگیا۔۔۔۔۔اسی طرح ایک آرگنائزیشن ایک ادارہ تباہ ہو جاتا ہے۔۔۔ہم یہ نہیں سوچتے کہ اس ادارے کے ہم کیا کر رہے ہیں؟؟؟
    یہ ایک سوال ہے اور سب کچھ اسی سوال میں سمویا ہوا ہے۔۔۔
    اگر حساس ہو جائے تو آئ ٹی استاد آسمان کی بلندیوں کو چھو جائے۔
     
    UrduLover likes this.
  • Share This Page