1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Important Notice

Discussion in 'News & Announcements' started by admin, Apr 21, 2018.

  1. admin

    admin ITU Friend

    امید ہے تمام ممبران خیریت سے ہوں گے

    فورم کی ترقی اور آپ سب تک بہترین اور اوریجنل مواد پہچانے کی خاطر یہ ایک اہم اقدام لیا جا رہا ہے
    آئی ٹی استاد کی موجودہ ٹیم میں سے صرف چند ممبران ہی ایسے ہیں جو ایکٹو ہیں اور اپنی زمہ داریاں سنبھالی ہوئی ہیں۔ بہت سے ٹیم ممبران ان ایکٹو ہیں

    اس اقدام اہمیت دینا ضروری ہےفورم کو بہتر تر بنانے اور ممبرز کی جروریات کو اہم سمجھتے ہوئے آئی ٹی استاد پر ایک نیو ٹیم کی تشکیل انشاءﷲ جلد ہی ہوگی
    کچھ ٹیم ممبران کے رینک آف کیئے جائیں گے اور کچھ نئے شامل کیئے جائیں گے
    ۔۔۔۔
    یہ تھریڈ آپ سب کی انفارمیشن کے لیئے لکھی جا رہی ہے۔تاکہ سبھی باخبر رہ سکیں۔شکریہ
     
    Last edited by a moderator: Apr 22, 2018
    UrduLover likes this.
  2. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    امید ہے تمام ممبران خیریت سے ہوں گے
    فورم کی ترقی اور آپ سب تک بہترین اور اوریجنل مواد پہچانے کی خاطر یہ ایک اہم اقدام لیا جا رہا ہے
    آئی ٹی استاد کی موجودہ ٹیم میں سے صرف چند ممبران ہی ایسے ہیں جو ایکٹو ہیں اور اپنی زمہ داریاں سنبھالی ہوئی ہیں۔ بہت سے ٹیم ممبران ان ایکٹو ہیں

    اس اقدام اہمیت دینا ضروری ہےفورم کو بہتر تر بنانے اور ممبرز کی جروریات کو اہم سمجھتے ہوئے آئی ٹی استاد پر ایک نیو ٹیم کی تشکیل انشاءﷲ جلد ہی ہوگی
    کچھ ٹیم ممبران کے رینک آف کیئے جائیں گے اور کچھ نئے شامل کیئے جائیں گے
    ۔۔۔۔
    یہ تھریڈ آپ سب کی انفارمیشن کے لیئے لکھی جا رہی ہے۔تاکی سبھی باخبر رہ سکیں۔شکریہ
    Click to expand...
    Thank you for link adding notice
    Umdha Aqdaam uthieya hey,Jee active member ko mawaqyat diey janey chiey,Umeed hey sabhi dost
    New Proprietor of ITUstad ko Forum tyawan fermieyn gay,ye apni jaib say raqam kharch kurkey app sub ko free service dey rehey hain umeed seekhnay sekhaney ka aour entainment wa adhab ka silsala isee taraan jareerehey ghaa.shukriya
     
    Last edited: Apr 22, 2018
    admin likes this.

Share This Page