1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Itustad Contest 2018 Play And Win Exiting Prizez

Discussion in 'News & Announcements' started by admin, Apr 25, 2018.

  1. admin

    admin ITU Friend

    Itustad Contest 2018
    Play and Win easy load+V.I.P Rank
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    السلام و علیکم ورحمتہﷲ وبرکاتہ
    پیارے ممبر آج ہم آپ سب کے لیئے لائے ہیں ایک آسان سا مقابلہ۔۔۔جس میں حصہ لے کر آپ جیت سکتے ہیں موبائل بیلنس اور وی آئ پی رینک
    مقابلہ بہت ہی آسان ہے
    بس آپ نے
    10 May 2018
    تک فورم میں پچاس یا اس سے زیادہ تھریڈز پوسٹ کرنے ہیں۔
    تھریڈز لازمی اردو رسم الخط میں ہوں اور شاعری سیکشننز میں پوسٹ نہ کیئے گئے ہوں۔۔۔
    اور آپ یہ بھی بتائیں کہ آپ آئ ٹی استاد میں کون کون سی تبدیلیاں دیکھنا چاہتے ہیں؟؟؟

    دس مئی کے بعد تمام انٹریز کو چیک کیا جائے گا اور پہلے تین سیلیکٹڈ ممبران کو تین ماہ کے لیئے وی آئ پی رینک اور
    Rs.100
    کا موبائل بیلنس دیا جائے گا
    ۔۔۔
    شرائط وضوابط
    تمام ممبران حصہ لے سکتے ہیں
    تھریڈز لازمی ارود میں پوسٹ کیئے گئے ہوں
    تھریڈز 25 اپریل سے لے کر 10 مئ تک پوسٹ کئے گئے ہوں
    ٹیم ممبران بھی حصہ لے سکتے ہیں
    تھریڈز کاپی پیسٹ شدہ نہ ہوں
    Result
    رزلٹ کا اعلان انشاءﷲ 10 مئی کو ہی کیا جائے گا
    Dear members please Injoy.....
     
    Last edited by a moderator: Apr 25, 2018
  2. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Itustad Contest 2018
    play And Win Exiting Prizez

    Discussion in '

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    '
    started by

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ,

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    .
    ***
    یسین احمد بہت ہی عمدہ اقدام ہے۔ اب دیکھنا ہے کون کون اس دھاگے کی افادیت کو دیکھتے ہوئے
    میدان مارتاہے۔اور کون 50 تھریڈ بناکر اول نمبر حاصل کرکے بیلنس حاصل کرتا ہے۔ رزلٹ کا اعلان انشاءﷲ 10 مئی ۔کو ہی کیا جائے گا ۔ اب رزلٹ کا انتظار رہے گا۔شکریہ
     

Share This Page