1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

نسخہ معجون،شفائی،کمر درد

Discussion in 'Gharelu Totkay' started by PRINCE SHAAN, Jun 24, 2013.


  1. [​IMG]

    نسخہ معجون،شفائی،کمر درد

    :دارچینی70گرام
    ،موچرس50گرام
    ،سلاجیت10گرام،
    سمندرپھل50گرام
    فلفل دراز30گرام،
    گوند کیکر40گرام،
    پپلامول30گرام، لونگ30گرام
    شہد خالص500گرام،
    روغن بادام100گرام

    ترکیب تیاری: سمندر پھل کا چھلکا اتار لینا ہے پھر سب ادویہ کا باریک سفوف
    بنا لیں سفوف بنانے کے بعد اس سفوف میں روغن بادام ملاکر اچھی طرح چرب
    کرلیں چرب کرنے سے مراد روغن بادام کو سفوف میں ملادینا ہے پھراس کے
    بعداس تمام سفوف میں شہد ملاکر خوب ذوردار طریقے سے مکس کریں معجون
    تیار ہے

    طریقہ استعمال: آدھا چمچ چائے والا صبح و شام نہار منہ کھانے کے دوگھنٹہ
    پہلےایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
    فوائد: یہ معجون کمر درد نئی ہو یاں پرانی مکمل ختم کرتی ہے اور جوڑوں کے
    درد کوبھی ختم کرتی ہے شوگر کے مریض بھی بلا خوف و خطر استعمال کرسکتے ہیں

     
  2. IQBAL

    IQBAL Cruise Member

    Thanks For Very Nice Sharing
    ;););)​
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    آپ نے بہت اچھی شئیرنگ کی ہے .

    کیپ اٹ اپ جزاک اللہ

    مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا

    اچھی اور عمدہ شیئرنگ کا شکریہ
    [​IMG]
    [​IMG]

     

Share This Page