1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

نامِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Discussion in 'Hamd-o-Naat' started by PRINCE SHAAN, Feb 9, 2013.

Share This Page

  1. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    نامِ محمد
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    علی سے پوچھا کسی نے ، اس کا سبب کیا ہے
    کہ کلمے میں نبی کے نام کو ، ما بعد رکھا ہے
    بھلا یہ عاشقی کیسی ہے ، اور یہ عشق کیسا ہے
    رکھے معشوق کو پیچھے ، یہ کب عاشق کا شیوا ہے

    علی نے اس طرح سمجھایا ، اُس گستاخِ بے حد کو
    ارے نادان تو سمجھا نہیں ہے ، رازِ قدرت کو
    خدا نے اس لیے رکھا ہے پیچھے ، نامِ احمد کو
    کہ ناپاکی میں نہ لے لے کوئی ، نامِ محمد کو

    زباں دُھل جائے پہلے ، نام جب اللہ کا نکلے
    پھر اُس کے بعد میں کلمہ رسول اللہ کا نکلے
     
  2. Dr Trojan
    Offline

    Dr Trojan Regular Member
    • 16/16

  3. INNOCENT BOY
    Offline

    INNOCENT BOY Champ
    • 16/16

    Masha Allah Very Nice Sharing
     
  4. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

  5. Zulfiqar Ali
    Online

    Zulfiqar Ali Guest

    ماشاءاللہ
    بہت اچھی شئیرنگ کی ہے
    جزاک اللہ
     

Share This Page