1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Dua

Discussion in 'Dua & Zikr' started by PRINCE SHAAN, Jul 21, 2013.

Tags:

  1. [font=arial, helvetica, sans-serif]بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    --~---
    [font=arial, helvetica, sans-serif]سُبْحَانَكَ اَللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَشْهَدُ أَنْ لَّاإِلهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَ أَتُوبُ إِلَيْكَ[/font]
    [font=arial, helvetica, sans-serif]تو پاک ہے اے اللہ اور میں تیری حمد کرتا ہوں، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں میں تجھ سے بخشش چاہتا اور تیری طرف توبہ کرتا ہوں۔[/font]
    [font=arial, helvetica, sans-serif]---~---[/font]
    [font=arial, helvetica, sans-serif]اَللّٰهُمَّ إِنِّیْ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَھَنَّمَ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيْحِ الدَّجَّالِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ المَحْيَا [/font]وَفِتْنَةِ الْمَمَاتِ، اَللّٰهُمَّ إِنِّیْ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ
    [font=arial, helvetica, sans-serif]اے اللہ ، میں عذاب قبر سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور میں جہنم کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور میں دجال مسیح کے فتنے سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔اور میں زندگی اور موت کی آزمائشوں سے تیری پنا ہ چاہتا ہوں۔اے اللہ ، میں گناہ اور قرض سے تیری پنا ہ چاہتا ہوں۔[/font]
    [/font]
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Ameen
    Jazak
    ALLAH
     
  3. Ali

    Ali ITU Lover

    JazakaAllah

    nyc sharing

    keep it up
     
  4. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    عمدہ شرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ
     

Share This Page