1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Aug 1, 2013.

General Knowledge"/>Aug 1, 2013"/>

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    1
    ﺍﮔﺴﺖ
    .

    2005
    ﺳﻌﻮﺩﯼ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﻓﮩﺪ ﺑﻦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻌﺰﯾﺰ ﮐﺎﺑﯿﺎﺳﯽ ﺑﺮﺱ
    ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮﮔﯿﺎ
    .

    1981
    ﺩﻧﯿﺎﺋﮯ ﻣﻮﺳﯿﻘﯽ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﺍﯾﻢ ﭨﯽ
    ﻭﯼ ﮐﺎ ﻗﯿﺎﻡ ﻋﻤﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ
    .

    1980
    ﻣﻌﺮﻭﻑ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﮔﻠﻮﮐﺎﺭ ﻣﺤﻤﺪ ﺭﻓﯿﻊ ﮐﺎ
    ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮﺍ
    .

    1967
    ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﻧﮯ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﯾﺮﻭﺷﻠﻢ ﭘﺮ ﻗﺒﻀﮧ ﮐﺮﻟﯿﺎ
    .

    1960
    ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ
    .

    1948
    ﻻﮨﻮﺭ ﮐﮯ ﻣﻨﭩﻮ ﭘﺎﺭﮎ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﺍ ﻗﺒﺎﻝ
    ﭘﺎﺭﮎ ﺭﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ
    .

    1936
    ﺑﺮﻟﻦ ﺍﻭﻟﻤﭙﮏ ﮔﯿﻤﺰ ﮐﺎ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ ﮨﻮﺍ
    .

    1927
    ﭼﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﻟﺒﺮﯾﺸﻦ ﺁﺭﻣﯽ ﮐﺎ ﻗﯿﺎﻡ ﻋﻤﻞ ﻣﯿﮟ
    ﺁﯾﺎﭼﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻡ ﺗﻌﻄﯿﻞ
    .

    1902
    ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻧﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﺳﮯ ﻧﮩﺮ ﭘﺎﻧﺎﻣﺎ ﮐﮯ ﺣﻘﻮﻕ
    ﺗﺼﺮﻑ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻟﯿﮯ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Bohat Achi Knowledge Di Hai Aap Ne

    Jazak Allah Khair
     
  3. ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿
    Offline

    ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿ Regular Member
    • 38/49

  4. Zulfiqar Ali
    Online

    Zulfiqar Ali Guest

    نائس انفارمیشن برادر
     

Share This Page