1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ5ﺍﮔﺴﺖ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Aug 5, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    5
    ﺍﮔﺴﺖ
    980
    ﻣﻤﺘﺎﺯ ﻣﺎﮨﺮ ﻃﺐ، ﺣﮑﯿﻢ ﺍﻭﺭ ﺩﺍﻧﺸﻮﺭ ﺑﻮﻋﻠﯽ ﺳﯿﻨﺎ
    ﺍﻓﺸﺎﻧﮧ، ﺑﺨﺎﺭﺍ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ
    1995
    ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺑﯿﻨﮑﺎ ﺭ ﺍﻭﺭ ﺑﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﯽ
    ﺁﻏﺎ ﺣﺴﻦ ﻋﺎﺑﺪﯼ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮﺍ
    1971
    ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ
    ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﭘﺮ ﻭﺍﺋﭧ ﭘﯿﭙﺮ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ
    1962
    ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻣﻨﮉﯾﻼ ﮐﻮ 1990ﺗﮏ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ
    1962
    ﻣﺸﮩﻮﺭ ِﺯﻣﺎﻧﮧ ﻣﺎﮈﻝ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﻢ ﺍﺳﭩﺎﺭﻣﺎﺭﻟﻦ ﻣﻨﺮﻭ ﮐﺎ
    ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮﺍ
    1930
    ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺧﻼ ﻧﻮﺭﺩ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪ ﭘﺮ ﻗﺪﻡ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﭘﮩﻼ
    ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻧﯿﻞ ﺁﺭﻡ ﺁﺳﭩﺮﺍﻧﮓ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ
    1920
    ﻣﻤﺘﺎﺯ ﻣﺰﺍﺡ ﻧﮕﺎﺭ ﮐﺮﻧﻞ ﻣﺤﻤﺪ ﺧﺎﻥ ﺟﮩﻠﻢ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ
    ﮨﻮﺋﮯ
    1895
    ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺟﺮﻣﻦ ﻓﻠﺴﻔﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺭﮐﺲ ﮐﺎ ﮨﻢ ﻋﺼﺮ ،
    ﻓﺮﯾﮉﺭﮎ ﺍﯾﻨﮕﻠﺰ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮﺍ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Bohat Achi Sharing Hai

    Keep It Up
     

Share This Page