1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

اے الله

Discussion in 'Dua & Zikr' started by PRINCE SHAAN, Aug 5, 2013.

Share This Page

  1. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    اے الله

    [​IMG]

    اے الله ! میرے وہ تمام گناہ معاف کر دے
    جــــو نعمتــــوں کــــو بــــدل کر انھیــــں آفت بنــــا دیتے ہیں

    اے الله ! میرے وہ تمام گناہ معاف کر دے
    جــــو دعــــــــائیں قبــــول نہیــــں ہــــونے دیتے

    اے الله ! میرے وہ تمام گناہ معاف کر دے
    جن کی وجــــہ سے رحمت کی امیــــد ختــــم ہو جاتی ہے

    اے الله ! میرے وہ تمام گناہ معاف کر دے
    جــــــــو مصیبتیــــں نــــازل کــــرتے ہیــــں

    اے الله ! میرے ان سارے گناہوں کو درگزر کر
    جــــــــو میــــں نے جــــــــان بوجــــھ کــــر کئے

    اور ان ساری خطاؤں سے در گزر کر
    جــــــــو میــــں نے بھــــولے سے کیــــں

    یا الله میری اس دعا کو مجھ سمیت ہر مسلمان کے حق میں قبول فرما
    آمین یارب العالمین

    [​IMG]
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Subhan Allah
    Bohat Achay
     
  3. IQBAL
    Offline

    IQBAL Cruise Member
    • 36/49

  4. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    عمدہ شرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ
     

Share This Page