1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ6ﺍﮔﺴﺖ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Aug 6, 2013.

General Knowledge"/>Aug 6, 2013"/>

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    6
    ﺍﮔﺴﺖ
    2003
    ﻣﻌﺮﻭ ﻑ ﺍﺩﯾﺐ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻟﻢ ﻧﮕﺎﺭ ﺣﻤﯿﺪ ﮐﺎﺷﻤﯿﺮﯼ ﮐﺎ
    ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮﺍ
    1986
    ﻣﻤﺘﺎﺯ ﺍﺭﺩﻭ ﻣﺠﻠﮧ ﻧﻘﻮﺵ ﮐﮯ ﻣﺪﯾﺪ ﻣﺤﻤﺪ ﻃﻔﯿﻞ
    ﮨﻮﺷﯿﺎﺭﭘﻮﺭﯼ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮﮔﺌﮯ
    1984
    ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻣﻐﻮﯼ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﻃﯿﺎﺭﮮ ﮐﯽ ﻻﮨﻮﺭ ﺍﮮﺋﺮﭘﻮﺭﭦ
    ﭘﺮ ﻟﯿﻨﮉﻧﮕﮩﺎﺋﯽ ﺟﯿﮑﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﮐﺎﻟﯽ ﺩﻝ ﺗﻨﻈﯿﻢ ﮐﮯ
    ﺳﺮ ﮐﺮﺩﮦ ﺭﮨﻨﻤﺎﺅﻭﮞ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ
    1953
    ﻧﺎﻧﮕﺎﭘﺮﺑﺖ ﮐﻮ ﺁﺳﭩﺮﯾﺎﺋﯽ ﺟﺮﻣﻦ ﻣﮩﻢ ﺟﻮ ﭨﯿﻢ ﻧﮯ ﺳﺮ
    ﮐﯿﺎ
    1893
    ﺟﺪﯾﺪ ﺍﻓﺴﺎﻧﮧ ﻧﮕﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﺎﻧﯽ، ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺍﺩﯾﺐ
    ﻣﻮﭘﺴﺎﮞ، 43 ﺑﺮﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮﮔﯿﺎ
    1799
    ﺭﻧﺠﯿﺖ ﺳﻨﮕﮫ ﻧﮯ ﻻﮨﻮﺭ ﺷﮩﺮ ﭘﺮ ﻗﺒﻀﮧ ﮐﺮﻟﯿﺎ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Bohat Achi Sharing Hai
     

Share This Page