1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ11ﺍﮔﺴﺖ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Aug 11, 2013.

General Knowledge"/>Aug 11, 2013"/>

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali ITU Lover
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    11
    ﺍﮔﺴﺖ
    2004
    ﮐﮯ ﭨﻮﮐﯽ ﺗﺴﺨﯿﺮﮐﮯ ﭘﭽﺎﺱ ﺳﺎﻝ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ
    ﺗﻘﺮﯾﺒﺎﺕ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ
    2003
    ﺍﭨﮭﺎﺭﮦ ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﺗﻌﻄﻞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻻﮨﻮﺭ ﺩﮨﻠﯽ ﺑﺲ
    ﺳﺮﻭﺱ ﮐﺎﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺁﻏﺎﺯ ﮨﻮﺍ
    1995
    ﺳﺮﺏ ﻓﻮﺟﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﻮﺳﻨﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺮﺯﯾﮕﻮﯾﻨﺎﮐﮯ ﺁﭨﮫ ﮨﺰﺍﺭ
    ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ
    1995
    ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﺍﻭﺭ ﻭﯾﺖ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﻣﮑﻤﻞ ﺳﻔﺎﺭﺗﯽ
    ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺑﺤﺎﻝ ﮨﻮﮔﺌﮯ
    1987
    ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﻧﮯ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﯾﻮﻡ ﺁﺑﺎﺩﯼ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ
    ﮐﯿﺎ
    1973
    ﺑﺮﺍﺯﯾﻞ ﮐﺎ ﺑﻮﺋﻨﮓ 707 ﭘﯿﺮﺱ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﮔﺮﮐﺮ ﺗﺒﺎﮦ
    ﮨﻮﮔﯿﺎ 123ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ
    1957
    ﺁﻏﺎ ﺧﺎﻥ ﺳﻮﻡ ﺳﺮ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﺪ ﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮﺍ
    1950
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺁﺋﯽ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﻒ ﺍﻭﺭﻋﺎﻟﻤﯽ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﺎ ﺭﮐﻦ ﺑﻨﺎ
     
  2. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    Very nice sharing...........
     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Bohat Achi Sharing Hai
     

Share This Page