1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ13ﺍﮔﺴﺖ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Aug 13, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    13
    ﺍﮔﺴﺖ
    2005
    ﮔﮭﻮﭨﮑﯽ ﭨﺮﯾﻦ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﻮ ﭼﮭﺘﯿﺲ ﻣﺴﺎﻓﺮ
    ﮨﻼﮎ ﺍﯾﮏ ﺳﻮ ﺳﺘﺮ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺯﺧﻤﯽ
    2005
    ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻧﮯ ﭼﯿﻒ ﺁﻑ ﻧﯿﻮﻝ ﺍﺳﭩﺎﻑ ﺍﯾﮉﻣﺮﻝ
    ﺷﺎﮨﺪ ﮐﺮﯾﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻭﺭﺍﮮﺋﺮ ﭼﯿﻒ ﮐﻠﯿﻢ ﺳﻌﺎﺩﺕ ﮐﻮ
    ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﺎ ﺍﻋﻠﯽ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﻟﯿﺠﻨﺂﻑ ﺁﻧﺮ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯ
    2000
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﭘﺎﭖ ﮔﻠﻮﮐﺎﺭﮦ ﻧﺎﺯﯾﮧ ﺣﺴﻦ
    ﺳﺮﻃﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻟﻨﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮﮔﺌﯿﮟ
    1983
    ﺳﺮﯼ ﻟﻨﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﮨﺰﺍﺭ ﺗﺎﻣﻞ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ
    ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺧﺎﻧﮧ ﺟﻨﮕﯽ ﮐﺎﺁﻏﺎﺯ
    1930
    ﯾﻮﺭﺍ ﮔﻮﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﻓﯿﻔﺎ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ ﮐﺎ
    ﺁﻏﺎﺯ ﮨﻮﺍ
    1912
    ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺍﺑﻮ ﺍﻟﮑﻼﻡ ﺁﺯﺍﺩ ﻧﮯ ﺍﻟﮩﻼﻝ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ
     
  2. Very nice sharing............
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Bohat Achi Sharing Hai
     

Share This Page