1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ14ﺍﮔﺴﺖ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Aug 14, 2013.

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali ITU Lover
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    14
    ﺍﮔﺴﺖ


    1947
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﻌﺮﻭﺽ ﻭﺟﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ


    2011



    ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﺷﻤﯽ ﮐﭙﻮﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ
    ﺭﺧﺼﺖ ﮨﻮﺋﮯ
    1973
    ﺍﻧﯿﺲ ﺳﻮ ﺗﮩﺘﺮ ﮐﮯ ﺁﺋﯿﻦ ﮐﺎ ﻧﻔﺎﺫ ﻋﻤﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ
    ﺫﻭﺍﻟﻔﻘﺎﺭ ﻋﻠﯽ ﺑﮭﭩﻮ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺍﻭﺭ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﮩﯽ
    ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﮯ ﺻﺪﺭ ﮐﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﮐﺎ ﺣﻠﻒ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ
    1971
    ﺑﺤﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ
    1964
    ﻣﺼﺮ، ﻋﺮﺍﻕ، ﺍﺭﺩﻥ، ﮐﻮﯾﺖ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻡ ﻧﮯ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ
    ﻣﻌﺎﺷﯽ ﻣﻨﮉﯼ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ
    1962
    ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﻤﻨﭩﯿﭩﺮﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺑﻖ
    ﮐﺮﮐﭩﺮ ﺭﻣﯿﺰ ﺭﺍﺟﮧ ﮐﺎ ﯾﻮﻡ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ
    1948
    ﺭﯾﮉﯾﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﮐﺎ ﻗﯿﺎﻡ ﻋﻤﻞ ﻣﯿﮟ
    ﺁﯾﺎ

    1917
    ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺁﻏﺎ ﺷﻮﺭﺵ ﮐﺎﺷﻤﯿﺮﯼ ﺍﻣﺮﺗﺴﺮ
    ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ
    1830
    ﻣﻤﺘﺎﺯ ﻣﺼﻠﺢ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺪﺭﺳﺘﮧ ﺍﻻﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﯽ
    ﺣﺴﻦ ﻋﻠﯽ ﺁﻓﻨﺪﯼ ﮐﺎ ﯾﻮﻡ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

Share This Page