1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ15ﺍﮔﺴﺖ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Aug 15, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    15
    ﺍﮔﺴﺖ
    2005
    ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﻧﮯ ﻏﺰﮦ ﮐﯽ ﭘﭩﯽ ﺳﮯ ﺍﮌﺗﯿﺲ ﺳﺎﻟﮧ
    ﻣﻘﺒﻮﺿﮧ ﻋﻼﻗﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﮐﺮﺩﺋﯿﮯ
    1975
    ﺑﻨﮕﻼ ﺩﯾﺶ ﻣﯿﮟ ﻓﻮﺟﯽ ﺑﻐﺎﻭﺕ،ﺷﯿﺦ ﻣﺠﯿﺐ ﮐﻮ
    ﺍﮨﻞ ِﺧﺎﻧﮧ ﺳﻤﯿﺖ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ
    1974
    ﺑﻨﮕﻼﺩﯾﺶ ﻣﯿﮟ ﺷﺪﯾﺪ ﺳﯿﻼﺏ ﺳﮯ ﭼﺎﺭﮨﺰﺍﺭ ﺍﻓﺮﺍﺩ
    ﮨﻼﮎ ﮨﻮﮔﺌﮯ
    1948
    ﺟﻨﻮﺑﯽ ﮐﻮﺭﯾﺎ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﮧ ﺑﻨﺎ
    1947
    ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻧﮯ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ
    1947
    ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻠﯽ ﺟﻨﺎ ﺡ ﻧﮯ ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺟﻨﺮﻝ
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﮐﺎ ﺣﻠﻒ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ
    1945
    ﺟﻨﮓ ﻋﻈﯿﻢ ﺩﻭﻡ : ﺟﺎﭘﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻓﻮﺟﻮﮞ ﮐﮯ
    ﺁﮔﮯ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ﮈﺍﻝ ﺩﺋﯿﮯ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Goood Work ....
     

Share This Page