1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ18ﺍﮔﺴﺖ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Aug 18, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    18
    ﺍﮔﺴﺖ
    64
    ﺭﻭﻡ ﻋﻈﯿﻢ ﺗﺎﺭﯾﺨﯽ ﺁﮒ ﻟﮕﻨﮯ ﺳﮯ ﺧﺎﮐﺴﺘﺮ ﮨﻮﮔﯿﺎ
    1993
    ﺻﺪﺭ ﻏﻼﻡ ﺍﺳﺤﻖ ﺧﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ
    ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﮩﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮﮔﺌﮯﻭﺳﯿﻢ
    ﺳﺠﺎ ﺩ ﻧﮯ ﺻﺪﺭ ِ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﯿﻦ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﻧﮯ
    ﻧﮕﺮﺍﮞ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﮯ ﻋﮩﺪﻭﮞ ﮐﺎ ﺣﻠﻒ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ
    1985
    ﺫﻭﺍﻟﻔﻘﺎﺭ ﻋﻠﯽ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﮯ ﺻﺎﺣﺒﺰﺍﺩﮮ ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ﺑﮭﭩﻮ
    ﮐﺎ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ
    1980
    ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﭘﮩﻼ ﻣﻮﺍﺻﻼﺗﯽ ﺳﯿﺎﺭﮦ ﺭﻭﮨﻨﯽ ﺍﻭﻝ
    ﺧﻼ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺍ
    1977
    ﻭﯾﺖ ﻧﺎﻡ ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﺎ ﺭﮐﻦ ﺑﻨﺎ
    1974
    ﺍﺭﺩﻭ ﮐﮯ ﻣﻤﺘﺎﺯ ﺷﺎﻋﺮ ﺳﺎﻏﺮ ﺻﺪﯾﻘﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮﺍ
    1947
    ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺷﮩﻨﺸﺎﮦ ﺟﺎﺭﺝ ﺷﺸﻢ ﻧﮯ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮨﻨﺪ
    ﮐﮯ ﻣﺴﻮﺩﮮ ﭘﺮ ﺩﺳﺘﺨﻂ ﮐﺌﮯ
    1925
    ﺍﯾﮉﻭﻟﻒ ﮨﭩﻠﺮ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺍﺻﻮﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺒﻨﯽ
    ﮐﺘﺎﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺪﻭﺟﮩﺪ ﺷﺎﺋﻊ ﮐﯽ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Good Work..
     

Share This Page