1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ19ﺍﮔﺴﺖ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Aug 19, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    19
    ﺍﮔﺴﺖ
    940
    ﻋﺮﺑﯽ ﺧﻄﺎﻃﯽ ﮐﮯ ﺷﮩﺮﮦ ﺁﻓﺎﻕ ﻣﺎﮨﺮ ﺍﺑﻦ ﻣﻘﻠﮧ ﮐﻮ
    ﻗﺘﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎﮔﯿﺎ
    2005
    ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺗﺸﺪﺩ ﭘﺴﻨﺪ ﻋﻨﺎﺻﺮ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ
    ﻣﻠﮏ ﮔﯿﺮ ﻣﮩﻢ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ
    1985
    ﺍﭨﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﯾﻢ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺩﻭ ﺳﻮ ﺍﮌﺳﭩﮫ ﺍﻓﺮﺍﺩ
    ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ
    1943
    ﻣﻤﺘﺎﺯ ﻋﺎﻟﻢ ﺩﯾﻦ ﺍﺷﺮﻑ ﻋﻠﯽ ﺗﮭﺎﻧﻮﯼ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮﮔﺌﮯ
    1894
    ﺗﺤﺮﯾﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻤﺘﺎﺯ ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺑﻖ
    ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺧﻮﺍﺟﮧ ﻧﺎﻇﻢ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﮈﮬﺎﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ
    1870
    ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻧﮯ ﭘﺮﻭﺷﯿﺎﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺟﻨﮓ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ
    1269
    ﻋﻼﺅﺍﻟﺪﯾﻦ ﺧﻠﺠﯽ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﺩﮨﻠﯽ ﭘﺮ ﺗﺨﺖ ﻧﺸﯿﻦ ﮨﻮﺋﮯ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Good Work..
     
  3. Ali

    Ali ITU Lover

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Good Work..
    Click to expand...
    Thanks g
    ....
     

Share This Page