1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ20ﺍﮔﺴﺖ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Aug 20, 2013.

General Knowledge"/>Aug 20, 2013"/>

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali ITU Lover
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    20
    ﺍﮔﺴﺖ
    810
    ﺟﯿﺪ ﻋﺎﻟﻢ ﺩﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﻣﺪﻭﻥ ﺣﺪﯾﺚ ﺍﻣﺎﻡ ﺑﺨﺎﺭﯼ
    ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ
    1974
    ﺗﺮﮐﯽ ﻧﮯ ﯾﻮﻧﺎﻥ ﺳﮯ ﺍﻣﻦ ﻣﺬﺍﮐﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﻧﺎﮐﺎﻣﯽ
    ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻗﺒﺮﺹ ﮐﺎ ﻋﻼﻗﮧ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﺤﻮﯾﻞ ﻣﯿﮟ
    ﻟﮯ ﻟﯿﺎ
    1951
    ﺍﺭﺩﻥ ﮐﮯ ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺍﻭّﻝ ﮐﻮ ﯾﺮﻭﺷﻠﻢ ﻣﯿﮟ
    ﻧﻤﺎﺯِﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎﮔﯿﺎ
    1950
    ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻓﻠﻤﯽ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﻧﺼﯿﺮ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺷﺎﮦ ﮐﺎ
    ﯾﻮﻡ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ
    1949
    ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻡ ﻧﮯ ﺍﻧﯿﺲ ﻣﺎﮦ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﺟﻨﮓ
    ﮐﮯ ﺧﺎﺗﻤﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﭘﺮ ﺩﺳﺘﺨﻂ ﮐﺌﮯ
    1947
    ﺻﻮﺑﮧ ﺳﺮﺣﺪ ﮐﮯ ﻋﻮﺍﻡ ﻧﮯ ﺭﯾﻔﺮﻧﮉﻡ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ
    ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻟﺤﺎﻕ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﮐﯽ
    1945
    ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﮐﺎﻧﮕﺮﯾﺲ ﻧﮯ ﻧﯿﺎ ﺯﺭﯼ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯽ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮐﺎﺭ
    ﺑﺮﭨﯿﻦ ﻭﻭﮈ ﺳﺴﭩﻢ ﭘﺮ ﺩﺳﺘﺨﻂ ﮐﺌﮯ
    1944
    ﺑﻤﺒﺌﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﯿﺮﯾﺎ ﮐﯽ ﻭﺑﺎﺀ ﭘﮭﯿﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﺗﯿﻦ ﻣﺎﮦ
    ﻣﯿﮟ ﭼﻮﻧﺘﯿﺲ ﮨﺰﺍﺭ ﺷﮩﺮﯼ ﮨﻼﮎ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Good Work..
     
  3. TMDesigner
    Online

    TMDesigner Guest

    بہت اچھی انفارمیشن کا سلسلہ شروع کیا ہے علی بھائی آپ نے اور ہمارے ساتھ شئیر کرنے کاشکریہ
     
  4. Ali
    Offline

    Ali ITU Lover
    • 38/49

    sukriaaa bhaiii jaaan .......
     
  5. Ali
    Offline

    Ali ITU Lover
    • 38/49

    sukriaaa bhaiii jaaan ......
     

Share This Page