1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ21ﺍﮔﺴﺖ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Aug 21, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    21
    ﺍﮔﺴﺖ
    2003
    ﻻﺋﺒﺮﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻏﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺻﺪﺭ ﭼﺎﺭﻟﺲ ﭨﯿﻠﺮ ﮐﯽ
    ﺣﺎﻣﯽ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ
    ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ
    1991
    ﺍﻭﺟﯽ ﮈﯼ ﺳﯽ ﻧﮯ ﺑﺰﺩﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﭨﮭﭩﮭﮧ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﻮﮞ
    ﻣﯿﮟ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﮔﯿﺲ ﮐﮯ ﺫﺧﺎﺋﺮ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮐﺌﮯ
    1983
    ﺍﻧﭩﺎﺭ ﮐﭩﯿﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﻢ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺩﺭﺟﮧ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﻣﻨﻔﯽ
    ﻧﻮﺍﺳﯽ ﺍﻋﺸﺎﺭﯾﮧ ﺩﻭﮈﮔﺮﯼ ﺳﯿﻨﭩﯽ ﮔﺮﯾﮉ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﮐﯿﺎ
    ﮔﯿﺎ
    1977
    ﺳﺮﯼ ﻟﻨﮑﺎ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺑﻨﺪﺭﺍ ﻧﺎﺋﯿﮑﮯ ﮐﻮ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ
    ﺷﮑﺴﺖ
    1969
    ﻧﯿﻞ ﺁﺭﻡ ﺍﺳﭩﺮﺍﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮉﻭﻥ ﺍﯾﻠﮉﺭﻥ ﻧﮯ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ
    ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﻗﺪﻡ ﺭﮐﮭﺎ
    1954
    ﺟﻨﯿﻮﺍ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﯾﺖ ﻧﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ
    ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺷﻤﺎﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺣﺼﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺴﯿﻢ
    ﮐﺮﺩﯾﺎﮔﯿﺎ
    1952
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺁﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ) ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﻮﻧﺴﻞ (
    ﮐﺎ ﺭﮐﻦ ﺑﻨﺎ
    1831
    ﺑﯿﻠﺠﯿﻢ ﮐﮯ ﺷﺎﮦ ﻟﯿﻮﭘﻮﻟﮉ ﻧﮯ ﻧﺌﮯ ﺁﺋﯿﻦ ﭘﺮ ﺩﺳﺘﺨﻂ
    ﮐﺌﮯ ﺑﯿﻠﺠﯿﻢ ﻣﯿﮟ ﻗﻮﻣﯽ ﺩﻥ ﭘﺮ ﻋﺎﻡ ﺗﻌﻄﯿﻞ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Nice Sharing

    Keep It Up

    Jazak Allah
     
  3. گُڈ انفارمیشن برادر
    بہت اچھی انفارمیشن شئیر کی ہے
    شئیر کرنے کا شکریہ​
     

Share This Page