1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ22ﺍﮔﺴﺖ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Aug 22, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    22
    ﺍﮔﺴﺖ
    2004
    ﺍﺳﺘﻨﺒﻮﻝ ﺳﮯ ﺍﻧﻘﺮﮦ ﺟﺎﻧﯿﻮﺍﻟﯽ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﭨﺮﯾﻦ ﮐﻮ
    ﺣﺎﺩﺛﮧ،ﺍﯾﮏ ﺳﻮ ﭼﺎﻟﯿﺲ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ ﮨﻮﮔﺌﮯ
    2003
    ﻣﻮﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻓﻀﺎﺋﯽ ﺣﻤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﺍﻡ
    ﺣﺴﯿﻦ ﮐﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺑﯿﭩﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﺗﺎ ﮨﻼﮎ
    1994
    ﮔﻤﺒﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻓﻮﺝ ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﺗﺨﺘﮧ ﺍﻟﭧ ﺩﯾﺎ ﺻﺪﺭ
    ﺩﻭﺩﺍ ﺟﻮﺍﺭﺍ ﻣﻠﮏ ﺑﺪﺭ ﮐﺮﺩﺋﯿﮯ ﮔﺌﮯ
    1977
    ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﻣﻌﺰﻭﻝ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮈﯾﻨﮓ ﮊﯾﺎﺅ ﯾﻨﮓ ﮐﯽ
    ﻭﻃﻦ ﻭﺍﭘﺴﯽ
    1915
    ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺍﺩﯾﺒﮧ ، ﺗﺤﺮﯾﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﻤﺘﺎﺯ ﻗﺎﺋﺪ
    ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺸﯿﺎ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﺧﺎﺗﻮﻥ، ﮈﺍﮐﭩﺮ
    ﺷﺎﺋﺴﺘﮧ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻠﮑﺘﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍﮨﻮﺋﯿﮟ
    1914
    ﻣﯿﺠﺮ ﻃﻔﯿﻞ ﻣﺤﻤﺪ ﺷﮩﯿﺪ ) ﻧﺸﺎﻥِ ﺣﯿﺪﺭ( ﮐﺎ ﯾﻮﻡ
    ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Good Work..
     
  3. Ali

    Ali ITU Lover

    hmmmmm

    sukriaa g ..
     

Share This Page