1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ23ﺍﮔﺴﺖ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Aug 23, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    23
    ﺍﮔﺴﺖ
    2005
    ﻣﺼﺮ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﺷﺮﻡ ﺍﻟﺸﯿﺦ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﺑﻢ
    ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ،ﺍﺳﯽ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ،ﺩﻭﺳﻮﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺯﺧﻤﯽ
    2001
    ﻣﯿﮕﺎﻭﺗﯽ ﺳﻮﺋﯿﮑﺎﺭﻧﻮ ﭘﺘﺮﯼ ﺍﻧﮉﻭﻧﯿﺸﯿﺎ ﮐﯽ ﭘﺎﻧﭽﻮﯾﮟ
    ﺻﺪﺭ ﺑﻨﯿﮟ
    1994
    ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺳﯿﻨﭧ ﭘﯿﭩﺮﺯﺑﺮﮒ ﻣﯿﮟ ﺧﯿﺮ ﺳﮕﺎﻟﯽ
    ﮐﮭﯿﻠﻮﮞ )ﮔﮉﻭِﻝ ﮔﯿﻤﺰ( ﮐﺎ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ ﮨﻮﺍ
    1978
    ﻣﻤﺘﺎﺯ ﺻﻮﻓﯽ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻋﺮ ﺑﺎﺑﺎ ﺫﮨﯿﻦ ﺷﺎﮦ ﺗﺎﺟﯽ
    ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮﮔﺌﮯ
    1970
    ﻗﺎﺑﻮﺱ ﺑﻦ ﺳﻌﯿﺪ ﺍﻟﺴﻌﯿﺪ ﻋﻤﺎﻥ ﮐﮯ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺑﻨﮯ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Ali Bro Very Sharp

    Keep It Up
     
  3. پہلی بار سنا ۔ معلومات میں اضافہ ہوا
     

Share This Page