1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ 24 ﺍﮔﺴﺖ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Aug 24, 2013.

General Knowledge"/>Aug 24, 2013"/>

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    24
    ﺍﮔﺴﺖ
    1986
    ﺻﺪﺭ ﺍﯾﻮﺏ ﮐﮯ ﺳﯿﮑﺮﯾﭩﺮﯼ ﺍﻭﺭﻣﻤﺘﺎﺯ ﺍﺩﯾﺐ ﻗﺪﺭﺕ
    ﺍﻟﻠﮧ ﺷﮩﺎﺏ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮﮔﺌﮯ
    1965
    ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻼﻣﮏ ﺭﯾﺴﺮﭺ ﺍﻧﺴﭩﯽ ﭨﯿﻮﭦ ﮐﺎ
    ﻗﯿﺎﻡ ﻋﻤﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ
    1957
    ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺑﮭﺎﺷﺎﻧﯽ ﻧﮯ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﻟﯿﮓ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ
    ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ
    1945
    ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺗﺎﺟﺮ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﺋﭙﺮﻭ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯿﺰ ﮐﮯ
    ﻣﺎﻟﮏ ﻋﻈﯿﻢ ﭘﺮﯾﻢ ﺟﯽ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ
    1945
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻧﺎﻣﻮﺭ ﮐﺮﮐﭩﺮ ﻇﮩﯿﺮ ﻋﺒﺎﺱ ﺳﯿﺎﻟﮑﻮﭦ
    ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ
    1901
    ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺍﻓﺴﺎﻧﮧ ﻧﮕﺎﺭ ﺍﻭ ﮨﻨﺮﯼ، ﻏﺒﻦ ﮐﮯ ﺟﮭﻮﭨﮯ
    ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﺳﺎﻟﮧ ﻗﯿﺪ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﺍ
    1206
    ﻗﻄﺐ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﯾﺒﮏ ﮐﯽ ﻻﮨﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺝ ﭘﻮﺷﯽ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Good Work..
     

Share This Page