1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

خالقِ کون و مکاں نظرِ کرم ہو جائے

Discussion in 'Hamd-o-Naat' started by PRINCE SHAAN, Aug 25, 2013.

  1. بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ


    [​IMG]

    [FONT=arial, helvetica, sans-serif]خالقِ کون و مکاں نظرِ کرم ہو جائے

    [FONT=arial, helvetica, sans-serif]آقاۓ جلوہ نما دیدِ حرم ہو جائے[/FONT]
    [FONT=arial, helvetica, sans-serif]سنّتوں میں ڈھل جائے ہر لمحہ زیست کا[/FONT]
    [FONT=arial, helvetica, sans-serif]راستے پہ خیر کے میرا قدم ہو جائے[/FONT]
    [FONT=arial, helvetica, sans-serif]رحمت کے دریاؤں سے واسطہ رہے یارب[/FONT]
    [FONT=arial, helvetica, sans-serif]مصیبتوں سے پہلے ہی غیبی مرہم ہو جائے[/FONT]
    [FONT=arial, helvetica, sans-serif]پرواز تخیُّل جونہی نکلے معصیت کی راہ پر[/FONT]
    [FONT=arial, helvetica, sans-serif]نظر اٹھے ستّاری پر تجھ سے شرم ہو جائے[/FONT]
    [FONT=arial, helvetica, sans-serif]یاخدا وہ دن نہ دکھا تجھکو بھول جاؤں میں[/FONT]
    [FONT=arial, helvetica, sans-serif]کیسی بھی ہوں راہیں کٹھن کوئی ستم ہو جائے[/FONT]
    [FONT=arial, helvetica, sans-serif]امید و خوف کے درمیاں کٹ رہی ہے زندگی[/FONT]
    [FONT=arial, helvetica, sans-serif]لکھتا رہوں تیری ثناء تشنہ قلم ہو جائے[/FONT]



    [/FONT]
     
  2. سبحان اللہ۔۔۔۔!​
     
  3. IQBAL

    IQBAL Cruise Member

  4. نمرہ

    نمرہ Management

    subhan Allah nice
     
  5. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    عمدہ بہت پیاری شرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ
     

Share This Page