1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ27ﺍﮔﺴﺖ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Aug 27, 2013.

  1. Ali

    Ali supper Hero

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    27
    ﺍﮔﺴﺖ
    2005
    ﻣﻤﺒﺌﯽ ﻣﯿﮟ ﭼﻮﺑﯿﺲ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﻧﻮ
    ﺳﻮ ﭼﻮﺍﻟﯿﺲ ﻣﻠﯽ ﻣﯿﭩﺮ ﺑﺎﺭﺵ،ﺳﺎﺕ ﺳﻮ ﭼﮭﯿﺎﺳﯽ
    ﺷﮩﺮﯼ ﺍﻭﺭﭼﮭﮩﺘﺮ ﮨﺰﺍﺭ ﻣﻮﯾﺸﯽ ﮨﻼﮎ
    2002
    ﯾﻮﮐﺮﺍﺋﻦ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺍﺋﯽ ﮐﺮﺗﺐ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻃﯿﺎﺭﮦ
    ﺗﻤﺎﺷﺎﺋﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﮔﺮ ﮐﺮ ﺗﺒﺎﮦ ﮨﻮﮔﯿﺎ،ﺍﭨﮩﺘﺮ ﮨﻼﮎ،ﺍﯾﮏ ﺳﻮ
    ﭘﻨﺪﺭﮦ ﺯﺧﻤﯽ
    1980
    ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﻌﺰﻭﻝ ﺷﮩﻨﺸﺎﮦ ، ﻣﺤﻤﺪ ﺭﺿﺎ ﭘﮩﻠﻮﯼ
    ﻣﺼﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﭨﮫ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮﮔﺌﮯ
    1976
    ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﮔﻠﻮﮐﺎﺭ ﻣﮑﯿﺶ ﭼﻨﺪ ﻣﺎﺗﮭﺮ ﺩﻝ ﮐﺎ
    ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮﮔﺌﮯ
    1974
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﻣﺎﯾﮧ ﻧﺎﺯ ﺑﻠﮯ ﺑﺎﺯ ﻣﺤﻤﺪ
    ﯾﻮﺳﻒ ﻻﮨﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ
    1963
    ﺟﻨﺮﻝ ﺍﻣﯿﻦ ﺍﻟﺤﻔﯿﻆ ﺷﺎﻡ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺑﻨﮯ
    1948
    ﮐﯿﭙﭩﻦ ﻣﺤﻤﺪ ﺳﺮﻭﺭ) ﻧﺸﺎﻥِ ﺣﯿﺪﺭ( ﺍُﮌﯼ ﺳﯿﮑﭩﺮ
    ﮐﺸﻤﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﯿﺪ ﮨﻮﮔﺌﮯ
    1921
    ﭨﻮﺭﻧﭩﻮ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ) ﮐﯿﻨﯿﮉﺍ( ﮐﮯ ﻣﺤﻘﻘﯿﻦ ﻧﮯ
    ﺍﻧﺴﻮﻟﯿﻦ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﯽ
    1694
    ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﮐﮯ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﺑﯿﻨﮏ ﺑﯿﻨﮏ ﺁﻑ ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ
    ﮐﻮﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﮔﺌﯽ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    اپنا قیمتی ٹائم نکال کر ہمارے ساتھ شیئر کرنے لے لیے شکریہ
     
  3. Ali

    Ali supper Hero

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    اپنا قیمتی ٹائم نکال کر ہمارے ساتھ شیئر کرنے لے لیے شکریہ
    Click to expand...
    hmmmmm
    pasand karne ka sukriaaa bro
     

Share This Page