1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ2ﺳﺘﻤﺒﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Sep 2, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    2
    ﺳﺘﻤﺒﺮ
    490
    ﭼﺎﺭ ﺳﻮ ﻧﻮﮮ ﻕ ﻡ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﻧﺎﻧﯽ ﮨﯿﺮﻭ ﻓﺎﺋﯿﮉﯼ
    ﭘﺎﺋﯿﮉﺯﮐﺎﻣﻌﺮﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍﺗﮭﺎﻥ ﮐﯽ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﯽ ﻧﻮﯾﺪ
    ﺳﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ
    1971
    ﭼﯿﻦ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ
    ﺍﯾﮏ ﻻﮐﮫ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﭨﻦ ﭼﺎﻭ ﻝ ﮐﯽ ﻓﺮﺍﮨﻤﯽ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ
    ﮐﯿﺎ
    1969
    ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﻧﯿﻮﯾﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﻧﺼﺐ ﮐﯽ
    ﮔﺌﯽ
    1968
    ﺗﮩﺮﺍﻥ ﻣﯿﮞﺂ ﺭ ﺳﯽ ﮈﯼ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ : ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻧﮯ
    ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﻣﻨﮉﯼ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺩﯼ
    1948
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﻓﻠﻢ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﮐﺎ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ ﮨﻮﺍ
    1945
    ﺳﻘﻮﻁ ﺟﺎﭘﺎﻥ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﻨﮓ ﻋﻈﯿﻢ
    ﮐﺎﺧﺎﺗﻤﮧ ﮨﻮﺍ
    1792
    ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺍﻧﻘﻼﺏ : ﺭﻭﻣﻦ ﮐﯿﺘﮭﻮﻟﮏ ﻓﺮﻗﮯ ﮐﮯ
    ﺩﻭﺳﻮﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﭘﺎﺩﺭﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﻗﺘﻞ
    1666
    ﻟﻨﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﺁﮒ ﺑﮭﮍﮎ ﺍُﭨﮭﯽ،ﺩﺱ ﮨﺰﺍﺭ
    ﻋﻤﺎﺭﺍﺗﯿﮟ ﺟﻞ ﮔﺌﯿﮟ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    بہت اچھی معلومات شئیر کی ہے

    جزاک اللہ خیرا
     
  3. Ali

    Ali ITU Lover

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    بہت اچھی معلومات شئیر کی ہے

    جزاک اللہ خیرا
    Click to expand...
    pasand karne ka buat buat sukriaa janab
     

Share This Page