1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ4ﺳﺘﻤﺒﺮ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Sep 4, 2013.

General Knowledge"/>Sep 4, 2013"/>

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    4
    ﺳﺘﻤﺒﺮ
    1995
    ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﯽ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺑﯿﺠﻨﮓ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ :ﭼﺎﺭ ﮨﺰﺍﺭ ﺳﺎﺕ
    ﺳﻮ ﭘﭽﺎﺱ ﻭﻓﻮﺩ ﻧﮯ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﯽ
    1988
    ﺟﻮﻧﯿﺠﻮﺣﮑﻮﻣﺖ ﺍﻭﺭﺍﺳﻤﺒﻠﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺮﻃﺮﻓﯽ ﮐﺎ
    ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻻﮨﻮﺭ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻠﻨﺞ
    1978
    ﺷﻤﺎﻟﯽ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻼﺏ ﮐﯽ ﺗﺒﺎﮦ
    ﮐﺎﺭﯾﺎﮞﺪﻭﻻﮐﮫ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺑﮯ ﮔﮭﺮ
    1975
    ﻋﺮﺏ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﺗﻨﺎﺯﻋﮧ: ﺳﯿﻨﺎﺋﯽ ﻋﺒﻮﺭﯼ ﺍﻣﻦ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ
    ﻃﮯ ﭘﺎﯾﺎ
    1971
    ﺻﺪﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺟﻨﺮﻝ ﯾﺤﯿﯽ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﺸﺮﻗﯽ
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺷﻮﺭﺵ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﻋﺎﻡ
    ﻣﻌﺎﻓﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ
    1947
    ﺣﮑﻮﻣﺖ ِﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺳﺎﺕ ﮨﺰﺍﺭﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﺩﮨﻠﯽ
    ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻻﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ
    ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ
    1947
    ﮨﻨﺪﻭﺍﻭﺭ ﺳﮑﮫ ﺍﻧﺘﮩﺎﭘﺴﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺩﮨﻠﯽ
    ﻣﯿﮟ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﮐُﺶ ﻓﺴﺎﺩﺍﺕ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Thanks For Sharing
     

Share This Page