1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ7ﺳﺘﻤﺒﺮ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Sep 7, 2013.

General Knowledge"/>Sep 7, 2013"/>

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    7
    ﺳﺘﻤﺒﺮ
    2004
    ﺍﺭﺩﻭ ﺍﻓﺴﺎﻧﮧ ﻧﮕﺎﺭ، ﮈﺭﺍﻣﮧ ﻧﮕﺎﺭ، ﻧﺜﺮ ﻧﮕﺎﺭ ﺍﺷﻔﺎﻕ
    ﺍﺣﻤﺪ ﺟﮕﺮ ﮐﯽ ﺭﺳﻮﻟﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ
    ﮐﺮﮔﺌﮯ
    1996
    ﺍﻣﺮﯾﮑﺎﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﻮﺋﻨﮓ ﻃﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻓﺮﻭﺧﺖ
    ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﯼ
    1994
    ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﻭ ﺁﺋﯽ ﺳﯽ ﮐﮯ ﻭﺯﺍﺋﮯ ﺧﺎﺭﺟﮧ ﮐﺎ
    ﻏﯿﺮ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﺴﻠﻢ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﯿﺨﻼﻑ
    ﺟﺎﺭﺣﯿﺖ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﻻﺋﺤﮧ ﻋﻤﻞ ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺯﯾﺮ
    ﺍﻋﻈﻢ ﺑﮯ ﻧﻈﯿﺮﺑﮭﭩﻮ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ
    1975
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﺮﮐﭩﺮ ﺣﻨﯿﻒ ﻣﺤﻤﺪ ﮐﮯ ﻓﺮﺳﭧ ﮐﻼ ﺱ
    ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯿﺮﺋﯿﺮ ﮐﺎ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻥ
    1965
    ﭘﺎﮎ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺟﻨﮓ :ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﯾﺌﺮ ﻓﻮﺭﺱ ﻧﮯ ﺍﻧﮉﯾﺎ ﮐﮯ
    ﺗﺮﯾﭙﻦ ﻟﮍﺍﮐﺎ ﺟﮩﺎﺯ ﻣﺎﺭ ﮔﺮﺍ ﮐﺮ ﻓﻀﺎﺋﯽ ﺑﺮﺗﺮﯼ ﺛﺎﺑﺖ
    ﮐﺮ ﺩﯼ
    1965
    ﺍﻧﮉﻭﻧﯿﺸﯿﺎ ﻧﮯ ﭘﺎﮎ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ
    ﻣﮑﻤﻞ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ
    1958
    ﺳﻠﻄﻨﺖ ِ ﺍﻭﻣﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﮔﻮﺍﺩﺭ ﮐﺎ ﻋﻼﻗﮧ
    ﭼﺎﺭ ﻻﮐﮫ ﭘﻮﻧﮉﮐﮯ ﻋﻮﺽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮﻧﮯ
    ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ
    1954
    ﺳﯿﭩﻮ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﭘﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﻤﯿﺖ ﺁﭨﮫ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻧﮯ
    ﺩﺳﺘﺨﻂ ﮐﺮﺩﺋﯿﮯ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

  3. ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿
    Offline

    ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿ Regular Member
    • 38/49

Share This Page