1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ8ﺳﺘﻤﺒﺮ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Sep 8, 2013.

General Knowledge"/>Sep 8, 2013"/>

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali ITU Lover
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    8
    ﺳﺘﻤﺒﺮ
    1991
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺑﺎﻟﭩﮏ ﺭﯾﺎﺳﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﻮﻭﯾﺖ ﯾﻮﻧﯿﻦ
    ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ
    1989
    ﺑﻠﻐﺮﺍﺩﻣﯿﮟ ﻏﯿﺮ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ
    ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ : ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﻭﺳﯿﻊ
    ﺍﻻﺑﻨﯿﺎﺩﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺩﯼ
    1967
    ﯾﻮﮔﯿﻨﮉﺍ ﻣﯿﮟ ﻗﺪﯾﻢ ﻗﺒﺎﺋﻠﯽ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻤﮧ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ
    ﺭﯾﭙﺒﻠﮑﻦ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻗﺎﺋﻢ ﮨﻮﺋﯽ
    1963
    ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﺷﭙﻨﮓ ﮐﺎﺭﭘﻮﺭﯾﺸﻦ ﭘﯽ
    ﺍﯾﻦ ﺍﯾﺲ ﺳﯽ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ
    1943
    ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﻨﮓ ِ ﻋﻈﯿﻢ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﻃﺎﻟﻮﯼ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﻧﮯ
    ﺍﺗﺤﺎﺩﯼ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ﮈﺍﻟﮯ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Nice Sharing
     

Share This Page