1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ9ﺳﺘﻤﺒﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Sep 9, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    9
    ﺳﺘﻤﺒﺮ
    1961
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﭼﯿﻤﭙﯿﺌﻦ ﺗﯿﺮﺍﮎ ﺑﺮﻭﺟﻦ ﺩﺍﺱ ﻧﮯ
    ﭼﯿﻨﻞ ﺳﻮﺋﻤﻨﮓ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ
    1950
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺭﻭﻡ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﯿﻮﺍﻟﮯ ﮨﺎﮐﯽ ﻣﻘﺎﺑﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ
    ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﻮﮨﺮﺍ ﮐﺮ ﮨﺎﮐﯽ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﭨﺎﺋﭩﻞ ﺟﯿﺖ ﻟﯿﺎ
    1949
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﭘﺮ ﺍﯾﮉﻣﺮﻝ ﭼﺴﭩﺮﻧﻤﺰ
    ﮐﯽ ﺛﺎﻟﺜﯽ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﯽ
    1948
    ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺍُﺭﺩﻭ ﺷﺎﻋﺮ ﺍﺧﺘﺮ ﺷﯿﺮﺍﻧﯽ ﮐﺎ ﻻﮨﻮﺭ ﻣﯿﮟ
    ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ
    1947
    ﻟﭩﮯ ﭘﭩﮯ ﻣﮩﺎﺟﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺁﻣﺪ ﺟﺎﺭﯼ ﻗﺼﻮﺭ
    ﮐﯿﻤﭗ ﻣﯿﮟ ﻣﮩﺎﺟﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺩﻭ ﻻﮐﮫ ﭘﭽﺎﺱ ﮨﺰﺍﺭ
    ﺳﮯ ﺗﺠﺎﻭﺯ
    1945
    ﮔﺮﯾﺲ ﮨﻮﭘﺮ ﻧﮯ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﮐﺎ ﭘﮩﻼﺑﮓ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮐﯿﺎ
     

Share This Page