1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ11ﺳﺘﻤﺒﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Sep 11, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    11
    ﺳﺘﻤﺒﺮ
    2001
    ﻭﺭﻟﮉ ﭨﺮﯾﮉ ﺳﯿﻨﭩﺮﺍﻭﺭ ﭘﯿﻨﭩﺎﮔﻮﻥ ﭘﺮ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﻭﮞ ﻧﮯ
    ﺣﻤﻠﮯ ﮐﺌﮯ
    1976
    ﺍﻏﻮﺍﺀ ﺷﺪﮦ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺑﻮﺋﻨﮓ ﺟﮩﺎﺯ ﻻﮨﻮﺭ ﺍﯾﺌﺮﭘﻮﺭﭦ ﭘﺮ
    ﺍُﺗﺮﺍ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺭﮨﺎ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ
    1948
    ﺑﺎﺑﺎﺋﮯ ﻗﻮﻡ، ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻠﯽ ﺟﻨﺎﺡ ﮐﺎ ﺻﺒﺢ
    ﺩﺱ ﺑﺞ ﮐﺮ ﭘﭽﯿﺲ ﻣﻨﭧ ﭘﺮ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮﺍ
    1947
    ﻣﺸﺮﻗﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ) ﺍﻧﮉﯾﺎ( ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ
    ﻣﮩﺎﺟﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩﺑﺎﺭﮦ ﻻﮐﮫ ﺳﮯ ﺗﺠﺎﻭﺯ ﮐﺮ ﮔﺌﯽ
    1946
    ﭘﮩﻠﯽ ﻃﻮﯾﻞ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﮐﯽ ﮐﺎﺭﭨﻮ ﮐﺎﺭ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮔﻔﺘﮕﻮ
    ﮐﯽ ﮔﺌﯽ
    1939
    ﻋﺮﺍﻕ ﺍﻭﺭ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻧﮯ ﻧﺎﺯﯼ ﺟﺮﻣﻨﯽ ﮐﮯ
    ﺧﻼﻑ ﺍﻋﻼﻥِ ﺟﻨﮓ ﮐﯿﺎ
     
  2. Wah ali bhai
    bohat umda. . .
     

Share This Page