1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ12ﺳﺘﻤﺒﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Sep 12, 2013.

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali ITU Lover
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    12
    ﺳﺘﻤﺒﺮ
    1984
    ﺍﯾﺘﮭﻮﭘﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺷﻮﺷﻠﺴﭧ ﺭﯼ ﭘﺒﻠﮏ ﻗﺎﺋﻢ ﮨﻮﺋﯽ
    1965
    ﭘﺎﮎ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺟﻨﮓ : ﺍﻓﻮﺍﺝ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﭼﻮﻧﮉﮦ
    )ﺳﯿﺎﻟﮑﻮﭦ ( ﮐﮯ ﻣﺤﺎﺫ ﭘﺮ ﭨﯿﻨﮑﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮍﺍ ﺣﻤﻠﮧ ﭘﺴﭙﺎ
    ﮐﺮ ﺩﯾﺎﺩﺷﻤﻦ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻮ ﺳﺘﺎﺳﯽ ﭨﯿﻨﮏ ﺗﺒﺎﮦ
    1956
    ﺣﺴﯿﻦ ﺷﮩﯿﺪ ﺳﮩﺮﻭﺭﺩﯼ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ
    ﮐﯽ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﺳﮯ ﺣﻠﻒ ﺍﭨﮭﺎﻟﯿﺎ
    1948
    ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﻣﺤﻤﺪﻋﻠﯽ ﺟﻨﺎﺡ ﮐﻮ ﺷﺪﯾﺪ ﺭﻧﺞ ﻭﻏﻢ ﺍﻭﺭ
    ﭘﻮﺭﮮ ﻓﻮﺟﯽ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﭙﺮﺩِ
    ﺧﺎﮎ ﮐﯿﺎﮔﯿﺎ
    1947
    ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻧﯽ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﮐﮯ ﻣﮩﺎﺭﺍﺟﮧ
    ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﮐﮯ ﺍﻧﮉﯾﺎ ﺳﮯ ﺍﻟﺤﺎﻕِ
    ﮐﺸﻤﯿﺮﭘﺮ ﺧﻔﯿﮧ ﻣﺬﺍﮐﺮﺍﺕ
    1624
    ﻟﻨﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺁﺑﺪﻭﺯ ﮐﺎ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮐﯿﺎ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

Share This Page