1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ15ﺳﺘﻤﺒﺮ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Sep 15, 2013.

General Knowledge"/>Sep 15, 2013"/>

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    15
    ﺳﺘﻤﺒﺮ
    1992
    ﺳﯿﻼﺏ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﻠﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺟﮭﻨﮓ
    ﻣﯿﮟ ﻭﺳﯿﻊ ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﺗﺒﺎﮨﯽ
    1981
    ﺻﺪﺭ ﺟﻨﺮﻝ ﺿﯿﺎﺀ ﺍﻟﺤﻖ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﻮ ﺟﻨﮓ ﻧﮧ
    ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮑﺶ ﮐﺮ ﺩﯼ
    1970
    ﭼﯿﻒ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﺟﺴﭩﺲ ﻋﺒﺪﺍﻟﺴﺘﺎﺭ ﻧﮯ ﻋﺎﻡ
    ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
    1965
    ﭘﺎﮎ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺟﻨﮓ : ﺗﺮﮐﯽ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ
    ﺟﺎﺭﺣﯿﺖ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮨﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮑﺶ
    ﮐﺮ ﺩﯼ
    1962
    ﺻﺪﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﯾﻮﺏ ﺧﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﯿﺮﺱ ﻣﯿﮟ
    ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﯾﮕﺎﻝ ﺳﮯ ﻣﺬﺍﮐﺮﺍﺕ
    1950
    ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﻮﻧﺴﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﭘﺮ ﮈِﮐﺴﻦ ﺭﭘﻮﺭﭦ
    ﭘﯿﺶ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﭘﺮ ﺍﺳﺘﺼﻮﺍﺏ ِﺭﺍﺋﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﺎﺯ ﮔﺎﺭ
    ﻣﺎﺣﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﺎﻭﭦ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻟﺰﺍﻡ
    1947
    ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺟﻮﻧﺎ ﮔﮍﮪ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﺍﻟﺤﺎﻕ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
    ﮐﯿﺎ
    1928
    ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ ﻓﻠﯿﻤﻨﮓ ﻧﮯ ﭘﯿﻨﺴﻠﯿﻦ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﯽ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Nice Sharing
     

Share This Page